ETV Bharat / sitara

سپریم کورٹ نے پابندی پر دخل سے کیا انکار - vivek oberoi

سپریم کورٹ نے فلم 'پی ایم نریندر مودی' کو لوک سبھا انتخاب تک پابندی عائد کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے میں دخل دینے سے انکار کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے پابندی پر دخل سے کیا انکار
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 5:07 PM IST

اس سے قبل جمعرات کے روز الیکشن کمیشن نے اپنے اس فیصلے کی حمایت میں سپریم کورٹ کو فلم کی 17 نقات بتائی تھیں۔ ان نقات میں مکالموں میں 'ایک دن ایک سچا مرد دہلی کی کرسی پر بیٹھے'، 'راشٹرواد ہی میری سمپتی ہے' اور ' غجب کا جنون ہے اس کی آنکھوں میں' جیسی لائن شامل تھیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران اس فلم کی ریلیز کو اجازت ملنے سے ایک خصوصی پارٹی کے حق میں ماحول بن سکتا ہے۔

پی ایم نریندر مودی فلم کی ریلیز میں تاخیر والے الیکشن کمیشن کے خلاف اس فلم کے 4 ہدایت کاروں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا تھا۔ واضح رہے کہ 10 اپریل کو الیکشن کمیشن نے اس فلم کی ریلیز پر موجودہ لوک سبھا انتخاب تک پابندی عائد کر دی تھی۔اس کے بعد 12 اپریل کو اس فلم کے ہدایت کاروں نے سپریم کورٹ جا کر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی بتایا تھا۔

سپریم کورٹ نے 15 اپریل کو الیکشن کمیشن کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ پہلے اس فلم کو دیکھیں اور تب اس پر رپورٹ دیں۔ اس کے لیے کمیشن کو 22 اپریل تک کا وقت دیا گیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.