ETV Bharat / sitara

تاپسی پنو کی آنے والی فلم لوُپ لپیٹا - فلم لوُپ لپیٹ

تاپسی پنو اور طاہر راج بھسین ان دنوں سرخیوں میں ہیں، وہ جرمن فلم رن لولا رن کے ہندی ورژن لوُپ لپیٹا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

Tahir raj
Tahir raj
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 12:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:11 PM IST

جرمن فلم رن لولا رن کے ہندی ورژن لوُپ لپیٹا کو آکاش بھاٹیہ بنا رہے ہیں، تاپسی پنو نے اس بار لگاتار تین فلموں کو سائن کیا ہے، یہ تین فلمیں سونی پکچرس، فلمس انڈیا اور ایلیپسز انٹرٹینمینٹ کی جانب سے پڑوڈیوز کی جارہی ہیں۔

فلم لوُپ لپیٹ کے میکرز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹز پر اس کی اطلاع دی ہے، وہیں تاپسی پنو نے بھی اپنے انسٹاگرام ہینڈل اور ٹویٹر پر اس خبر سے اپنے مداحوں میں جوش بڑھا دیا ہے۔

Run Lola Run
تاپسی پنو کی آنے والی فلم لوُپ لپیٹا

یہ بھی پڑھیے
چین: ایغور مسلمانوں کی حالت زار پر ایک رپورٹ
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ

تاپسی نے اپنے پوسٹ میں لکھا 'وہ اچھی اسکریپٹ کی تلاش میں رہتی ہے اور یہ رہی ایک' اس فلم کو سونی پکچرز انڈیا اور ایلیپسز انٹرٹینمینٹ کی جانب سے پڑوڈیوز کیا جا رہا ہے۔

جرمن فلم رن لولا رن سنہ 1990 میں بنائی گئی تھی، اس فلم کو سات جرمن اعزازات سے نوازا گیا تھا، اس فلم کو ٹورانٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی سراہا گیا تھا، اور سینڈینس فلم فیسٹیول میں بھی لوگوں کے ووٹ ملے تھے۔

تاپسی نے اس فلم کے ہندی ورژن لوُپ لپیٹ کے بارے میں کہا 'یہ بہت اچھی فلم ہے اور وہ اس کی شوٹ کے لیے پرجوش ہیں۔

فلم لوُپ لپیٹا کو آئندہ سال 29 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.