ETV Bharat / sitara

شارخ خان کے انڈسٹری میں 28 برس مکمل - بالی ووڈ میں شارخ کے 28 برس

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شارخ خان نے اپنی ایک تصویر شیر کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

شارخ خان کے انڈسٹری میں 28 برس مکمل
شارخ خان کے انڈسٹری میں 28 برس مکمل
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 3:20 PM IST

سوپر اسٹار شارخ خان نے بالی ووڈ میں 28 برس مکمل کرلیے ہیں۔ خان نے اپنی اداکاری کی شروعات ٹیلی ویزن سے کی۔ سرکس،فوجی سیرئلز میں کام کرتے ہوئے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شارخ نے اس موقع پر اپنی ایک تصویر شیر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ ایسا محسوس کرتے ہیں کہ آج وہ جو کچھ بھی ہیں وہ لوگوں کی وجہ سے ہیں، کیونکہ لوگوں نے انھیں تقریبا تین دہوں تک دل بہلائی کی اجازت دی۔

خان نے کہا کہ وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ ان کا شوق مقصد میں اور مقصد سے پیشے میں بدل جائے گا۔ انھوں نے داڑھی اور مونچھ کے ساتھ اپنی تصویر شیر کی۔ اور کیپشن میں اس تصویر کو لینے پران کی اہلیہ گوری خان کا بھی شکریہ ادا کیا۔

شارخ خان نے کئی یادگار فلموں میں کام کیا اور اداکاری کے جوہر دکھائے۔متعدد فلم فیر اور دیگر ایوارڈز سے انھیں نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.