اداکارہ سوناکشی سنہا پر دہلی کے ایک پروگرام آرگینائزر نے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے اور اس معاملے میں سوناکشی کے بیان کو ریکارڈ کرنے کے لیے اتر پردیش پولیس کی ٹیم ان کے گھر ممبئی پہنچی۔
اب سوناکشی اس معاملے میں جمعہ کے روز ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ'ایک پروگرام آرگنائزر جو اپنی عزم پر کھرا نہیں اترسکا۔ اب ظاہر ہے کہ وہ پریس میں میری صاف شفاف تصویر کو بدنام کر کے پیسے کما سکےگا۔
میری تفتیش میں پولیس افسروں کا پورا ساتھ دیا۔ میڈیا سے اپیل کروں گی کہ ایک بے کار انسان کے لیے اس طرح کے عجیب و غریب خبروں کو ہوا نہ دیں۔
اسی شکایت کے تعلق سے سوناکشی کے بیان کو ریکارڈ کر نے کے لیے یو پی پولیس گذشتہ جمعرات کے روز ممبئی میں واقع رہائشی مکان رامائن میں پہنچی تھی۔
سوناکشی پر الزامات میں کہا گیا ہے کہ سوناکشی نے ایک شو میں پرفامینس کرنے کے لیے دستخط کیا تھا، لیکن وہ شو میں نہیں آئیں۔اس شو کے لیے سوناکشی کو 32 لاکھ روپے دیے تھے۔
سوناکشی نے الزامات کو خارج کیا
بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے اوپر لگے دھوکہ دہی کے الزامات کو خارج کیا۔