ETV Bharat / sitara

کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کیمرے کو اپنا پہلاپیار مانتی ہیں۔

کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ
کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 5:00 PM IST

اداکارہ سارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہےجس میں وہ بتا رہی ہیں کہ ان کا پہلا پیار کون ہے کیمرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا ہے کہ آخر کار میں اپنی زندگی کے پہلے پیار کے پاس واپس آگئی ہوں۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی دل اور کیمرے کی ایموجی بنائی۔ سارہ علی خان جلد ہی اترنگی رے اور قلی نمبر ون میں نظر آئیں گی۔

اترنگی میں سارہ کے ساتھ اکشے کمار اور ساؤتھ کے سپر اسٹار دھنش اہم کرداروں میں ہوں گے۔ وہیں قلی نمبر ون میں ان کے ساتھ ورن دھون اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.