کبیر خان کی فلم 83 جس میں رنویر سنگھ کی اداکاری کا بہت انتظار کیا گیا تھا جمعے کو سینما گھروں میں ریلیز theatrical releaseہوئی۔ تاہم، فلم کی ریلیز کے چند گھنٹے بعد، فلم متعدد ٹورینٹ سائٹس پر منظر عام پر Ranveer Singh starrer 83 leaks online آئی۔
بالی ووڈ فلمساز کبیر خان Bollywood filmmaker Kabir Khan کا انتہائی متوقع اسپورٹس ڈرامہ 83 جس میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کام کر رہے ہیں کووڈ 19 کی وجہ سے کافی تاخیر کے بعد بڑی اسکرینوں پر دکھائی گئی۔ یہ فلم جو شائقین کے دلوں میں گھر کرلیا ہے، تاہم، تھیٹر میں ریلیز ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی آن لائن لیک ہو گئی۔
رنویر سنگھ فلم 83 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کردار نبھارہے ہیں جب کہ اس فلم میں 1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں کامیاب بھارتی ٹیم کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ تھیٹر میں ریلیز کی واپسی پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں.
فلم میں رنویر کے علاوہ دپیکا پڈوکون بھی اداکاری کرتی نظر آئیں گی، فلم کے ٹریلر کو پہلے ہی کافی پسند کیا گیا ہے فلم نے بھی شائقین کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔
- یہ بھی پڑھیں : Sushmita Sen Confirms Break Up with Rohman Shawl: اداکارہ سشمیتا سین نے بوائے فرینڈر روہمن سے علیٰحدگی کی تصدیق کی
رنویر اور دیپیکا کے علاوہ فلم میں پنکج ترپاٹھی، طاہر راج بھسین، جیوا، ثاقب سلیم، جتن سرنا، چراغ پاٹل، دنکر شرما، نشانت دہیا، ہارڈی سندھو، ساحل کھٹر، ایمی ورک، ادیناتھ کوٹھارے، دھیریہ کاروا اور آر بدری بھی شامل ہیں۔