ETV Bharat / sitara

آسکر 2020 : پرینکا نے پرانی تصویروں سے یاد تازہ کی - پرینکا چوپڑہ

پرینکا چوپڑہ رواں سال آسکر ایوارڈز تو حاصل نہیں کر پائیں لیکن انہوں نے آسکرز 2019 میں کھنچوائی گئی تصویروں کو شیئر کر کے یاد تازہ کی۔

priyanka chopra in os
priyanka chopra in os
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 9:52 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:14 PM IST

آسکر 2020 کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل بھارتی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی سال 2019 میں آسکر ایوارڈ کے دوران کھنچوائی ہوئی تصویریں اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔

پرینکا نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا 'رواں سال کے آسکرز کے لیے نامزد تو نہیں ہو پائی، لیکن میں آپ کے ساتھ آسکر 2020 کی تقریب کی کچھ جھلکیاں پیش کر رہی ہوں۔

Priyanka
آسکر آوارڈز کی تقریب میں پرینکا

یہ بھی پڑھیے
آسکر 2020 : بریڈ پٹ کو اداکاری میں پہلا اعزاز
جگجیت سنگھ کے سالگرہ پر خصوصی پیشکش

پرینکا چوپڑا نے سنہ 2016 اور 2017 میں آسکر ایوارڈز کی تقریب میں حصہ لیا تھا، انہوں نے تصویریں شیئر کرتے وقت کہا کہ یہ ان کی پرانی یادیں ہیں اور مداحواں سے سوال کیا کہ ان کو کون سی تصویر پسند آئی؟۔

Priyanka
پرینکا نے پرانی تصویروں سے یاد تازہ کی

وہیں ان کے مداحوں نے اس سال کے آسکرز میں پرینکا کے اوتار کو مس کیا اور ان کی تصویروں کو آئیکونک بتایا۔

Priyanka
پرینکا کا پوسٹ

رواں سال کے قبل میں ایک میوزیکل نائٹ میں اپنے خاوند نک جونس کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تھی، جو سماجی رابطے کی ویب سائٹز پر خوب وائرل ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے
فلم شکارا کی باکس آفس پر کمائی۔۔۔
شام: مسلم ڈاکٹر پر بننے والی فلم آسکر کے لئے نامزد

Intro:Body:

one person has been arrested in the connection of granade blast in pratap park, srinagar.

more details are awaited.

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.