ETV Bharat / sitara

Sanjay Dutt Meets Pervez Musharraf: سنجے دت اور پرویز مشرف کی ملاقات کی تصویر وائرل - سنجے دت نے پرویز مشرف سے ملاقات کی

دبئی میں پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف سے سنجے دت کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حالانکہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دونوں کی ملاقات کیسے اور کب ہوئی۔ کئی رپورٹس میں کہا گیا کہ سنجے اور مشرف کی ملاقات اتفاقا ہوئی۔ Sanjay Dutt meeting Pervez Musharraf in Dubai

سنجے دت اور پرویز مشرف کی ملاقات کی تصویر وائرل

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 4:13 PM IST

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے دبئی میں پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ انٹرنیٹ پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں پرویز مشرف وہیل چیئر پر بیٹھے نظر آ رہے ہیں جبکہ سنجے کسی چیز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دونوں کی ملاقات کب اور کیسے ہوئی۔ Sanjay Dutt meeting Pervez Musharraf in Dubai

کئی رپورٹس کے مطابق سنجے اور مشرف کی ملاقات ایک اتفاق ہے۔ وہیں پاکستان کے سابق فوجی حکمراں پرویز مشرف کئی قانونی مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ وہ سال 2016 سے متحدہ عرب امارات میں اپنا علاج کروا رہے ہیں۔وہ 1999 میں بھارت کے ساتھ کارگل جنگ کے دوران پاکستان کے آرمی چیف تھے۔ Sanjay Dutt meeting Pervez Musharraf Pics

وہیں سنجے دت کی بات کریں تو وہ حال ہی میں اپنی آئندہ فلم گھڑچڑی کا پہلا شیڈول مکمل کرلیا ہے، جس میں روینہ ٹنڈن بھی اہم کردار میں ہیں۔

سنجے دت اور پرویز مشرف کی ملاقات کی تصویر وائرل
سنجے دت اور پرویز مشرف کی ملاقات کی تصویر وائرل

بنوئے گاندھی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم تفریح، رومانس اور ڈرامے سے بھرپور ایک فلم ہوگی۔ گھڑچڑی کو گلش کمار اور ٹی سیریز پروڈیوس کر رہے ہیں۔ گھڑچڑی کے علاوہ سنجے اور روینہ بھی کے جی ایف : چیپٹر 2 میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں: Arnold Schwarzenegger's Video Message To Russians: ہالی ووڈ اداکار آرنالڈ شوارزنیگر نے پوتن سے کہا 'جنگ روکو'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.