ETV Bharat / sitara

Petition against Kangana Ranaut: کنگنا رناؤت کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی - کنگنا رناوت کے متنازع بیانات

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت Bollywood Actress Kangana Ranaut کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست Petition Against Kangana Ranaut دائر کی گئی ہے جس میں ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مستقبل میں ان کی تمام سوشل میڈیا پوسٹ کو سینسر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Kangana Ranaut
Kangana Ranaut
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 12:47 PM IST

کنگنا رناوت ہمیشہ اپنے متنازع بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں اس لیے اب سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں کنگنا کی تمام سوشل میڈیا پوسٹ کو حفظ ماتقدم کے تحت سینسر کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔

بتادیں کہ کنگنا رناؤت کو حال ہی میں پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ اس اعزاز کے بعد وہ ملک کی آزادی پر اپنے متنازع بیان کی وجہ سے تنقید کے نشانے پر آگئی تھیں۔

اپنے بیان میں کنگنا نے کہا تھا کہ ملک کو 1947 آزادی بھیک میں ملی تھی۔

اس کے علاوہ حال ہی میں اداکارہ نے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل سے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کرکے ایک لمبی نوٹ لکھی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکیاں death Threat to Kangana RanautD مل رہی ہیں۔

کنگنا نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے ہماچل پردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں دھمکی دینے والے لوگوں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروائی ہے۔ انہوں نے سونیا گاندھی Sonia Gandhi کو بھی خط لکھا کہ وہ اپنے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو ایسے لوگوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.