بالی ووڈ کے مشہور اداکار کارتیک آرئین کو ممبئی کے جوہو میں آج تصویر کھینچواتے ہوئے نظر آئے۔وہ گرے ٹی شرٹ اور کالے رنگ کے جینس میں نظر آئے۔کارتیک حال ہی میں فلم دوستانہ 2 سے ہٹائے جانے کی وجہ سے کافی سرخیوں میں تھے۔
وہیں اہدایتکار اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اپنی اہلیہ لیزیل کے ساتھ لوکھنڈوالا میں واقع اپنے دفتر کے باہر دیکھا گیا۔اسی دوران پروڈیوسر سہیل خان کو باندرا کے پرائیوٹ جم کے باہر نکلتے ہوئے نظر آئے۔