ETV Bharat / sitara

نوازالدین صدیقی کی نئی فلم کی شوٹنگ شروع

گنیش گائیتونڈے کے کردار سے بےحد مشہور ہونے والے اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی آنے والی نئی فلم 'بولے چوڑیاں' کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔

author img

By

Published : Aug 2, 2019, 3:36 PM IST

نوازالدین صدیقی کی نئی فلم کی شوٹنگ شروع

بالی وڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی 15 اگست کو گائیتونڈے بن کر ایک بار پھر ویب سیریز کی تاریخ میں نیا باب قائم کرنے جا رہے ہیں۔
نوازالدین نے اپنی اگلی فلم 'بولے چوڑیاں' کی بھی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس بار نوازالدین صدیقی کے ساتھ ساؤتھ فلموں کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ نظر آئیں گی۔ رومانٹک ڈرامے پر مبنی یہ فلم نوزالدین کے بھائی شمس نواب صدیقی کی ہدایت کاری میں بننے جا رہی ہے۔ شمس نواب کی یہ پہلی فلم ہے جس سے وہ بالی وڈ میں داخل ہو رہے ہیں۔

اس فلم کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ نوازالدین صدیقی فلم کے لیے ایک ریپ سانگ 'سویگی چوڑیاں' میں اپنی آواز بھی دیں گے۔ 28 سیکنڈ کے ایک ٹیزر کو نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

جس میں وہ گلوکاری کے انداز میں نظر آرہے ہیں اور ساتھ ہی تمنا بھاٹیہ بھی نواز کو دلکش اداؤں سے دیکھتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہیں۔

نوازالدین صدیقی کی درخواست پر جانے مانے ہدایت کار انوراگ کشیپ بھی فلم میں نظر آئیں گے۔

فلم نقاد ترن آدرش نے اپنے ٹوئٹر پر تصویر سمیت فلم کی شوٹنگ شروع ہونے کا اعلان کیا۔

nawazuddin starrer bole chudiyan shooting has started

Intro:حیدرآباد - تاریخی شہر حیدرآباد بھارت کے بڑے شہروں میں سے ایک شہر ہے جو دن با دن تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کر رہا ہے - ترقی کے ساتھ شہر کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے شہر حیدرآباد میں مسلمانوں کی کثیر تعداد ہے ب بلند عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہے کمپلیس ولاس اپارٹمنٹس تیزی کے ساتھ تعمیر ہو رہے ہیں - اپارٹمنٹس میں اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو غسل و تکفین کے لیے کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بڑے بستیاں تو تعمیر ہو رہے ہیں ہیں لیکن قبرستانوں کی کمی دیکھی جا رہی ہے - عثمان بن محمد الہاجری نے کہا کہ نے نے قبرستانوں کی کمی میں ہوتی جا رہی ہے ہے قبرستانوں کی کمی کے ساتھ میت کو غسل دینا نا کے لئے بھی دشواریوں ہوار ہے تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کی ذمہ داری ہے کہ وہ قبرستانوں میں غسل خانے ان تعمیر کروایا اور موبائل ون رکھے جس کے ذریعے خاتون میت کو غسل دیا جا سکتا ہے بائٹ عثمان بن محمد الہاجری ( صدر وقف پروڈکشن)

Body:حیدرآباد - تاریخی شہر حیدرآباد بھارت کے بڑے شہروں میں سے ایک شہر ہے جو دن با دن تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کر رہا ہے - ترقی کے ساتھ شہر کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے شہر حیدرآباد میں مسلمانوں کی کثیر تعداد ہے ب بلند عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہے کمپلیس ولاس اپارٹمنٹس تیزی کے ساتھ تعمیر ہو رہے ہیں - اپارٹمنٹس میں اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو غسل و تکفین کے لیے کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بڑے بستیاں تو تعمیر ہو رہے ہیں ہیں لیکن قبرستانوں کی کمی دیکھی جا رہی ہے - عثمان بن محمد الہاجری نے کہا کہ نے نے قبرستانوں کی کمی میں ہوتی جا رہی ہے ہے قبرستانوں کی کمی کے ساتھ میت کو غسل دینا نا کے لئے بھی دشواریوں ہوار ہے تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کی ذمہ داری ہے کہ وہ قبرستانوں میں غسل خانے ان تعمیر کروایا اور موبائل ون رکھے جس کے ذریعے خاتون میت کو غسل دیا جا سکتا ہے بائٹ عثمان بن محمد الہاجری ( صدر وقف پروڈکشن)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.