ETV Bharat / sitara

مونی رائے نے مداحوں کو تناؤ سے بچنے کے لئے ٹپس شیئر کیں

لاک ڈاؤن میں اپنی پینٹنگ سے مداحوں کو انٹرٹین کر رہیں اداکارہ مونی رائے نے اب اپنے انسٹاگرام پر لوگوں کو آج کے مشکل وقت میں تناؤ سے بچنے کے لیے کتابیں پڑھنے اور رقص کرنے کا ٹپس شیئر کی ہیں۔

مونی رائے نے مداحوں کو تناؤ سے بچنے کے لئے ٹپس شیئر کیں
مونی رائے نے مداحوں کو تناؤ سے بچنے کے لئے ٹپس شیئر کیں
author img

By

Published : May 20, 2020, 9:14 AM IST

اداکارہ مونی رائے نے کچھ ایسی ٹپس دی ہیں، جن کی مدد سے وہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں خود کو تناؤ سے دور رکھتی ہیں۔ مونی نے انسٹاگرام پر لکھا، 'اپنی کافی پیجیے' ایک کتاب پڑھیں اور رقص کی مدد سے اپنی پریشانیوں کو دور رکھیں۔'

مونی، ان دنوں سوشل میڈیا پر بہت کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ ان دنوں لاک ڈاؤن کے دوران پینٹگ بھی کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے لیے متعدد پینٹنگ بھی شیئر کی ہیں۔

منگل کے روز مونی نے اپنی ایک اور تصویر شیئر کی جس میں وہ بلیک سلیو لیس ٹاپ میں نظر آئیں۔ انہوں نے اس کے کیپشن میں لکھا، 'جی آئی جین' لوگوں کو ان کی یہ تصویر بہت پسند آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.