ETV Bharat / sitara

سلمان کے ساتھ کام کریں گی کیرتی سینن - بالی وڈ اداکار سلمان خان

بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن 'کبھی عید کبھی ديوالی' فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام کرتی نظر آسکتی ہے۔

سلمان کے ساتھ کام کریں گی کیرتی سینن
سلمان کے ساتھ کام کریں گی کیرتی سینن
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 3:07 PM IST

سلمان خان کی فلم 'دبنگ 3' حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔

سلمان نے اپنی اگلی فلم رادھے: یور س موسٹ وانڈیڈ پر کام شروع کر دیا ہے۔ یہ فلم عید 2020 میں ریلیز ہوگی۔

اس دوران ان کی ایک اور فلم کبھی عید کبھی دیوالی کا اعلان ہو گیا ہے۔

سلمان نے اس کی اطلاع ٹویٹر پر دی اور بتایا کہ وہ، یہ فلم 'کک' کے پروڈیوسر ساجد ناڈياڈوالا کے ساتھ مل کر بنا رہے ہیں۔

سلمان نے بتایا کہ فلم کی ہدایت فرہاد سامجی کریں گے اور یہ سال 2021 میں عید پر ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

fhgfjh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.