ETV Bharat / sitara

کریتی سینن 'گنپت' میں ٹائیگر کے ساتھ نظر آئیں گی - کریتی سینن ایکشن فلم 'گنپت'

کریتی سینن ایکشن فلم 'گنپت' میں ٹائیگر شراف کے ساتھ نظر آئیں گی، اس فلم کے ساتھ دوبارہ دونوں کی ادائیں شائقین دیکھ کر لطف اندوز ہو پائیں گے۔

کریتی سینن 'گنپت' میں ٹائیگر کے ساتھ نظر آئیں گی

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 9:08 AM IST

کریتی سینن اس سے قبل سن 2014 میں اپنی پہلی فلم ہیروپنتی میں نظر آئیں تھیں، اس کے بعد اب دونوں اسٹار ایک ساتھ اسکرین پر نظر آنے والے ہیں۔

کریتی سینن ایکشن فلم 'گنپت' میں ٹائیگر شروف کے ساتھ نظر آئیں گی۔ 2014 میں پہلی فلم ہیروپنتی کے بعد دونوں اسٹار ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔

ٹائیگر شراف نے اداکارہ کریتی سینن کی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اب انتظار ختم ہوگیا ہے۔میں دوبارہ کام کرنے کے لیے میں پُرجوش ہوں۔

فلم 'گنپت' آئندہ برس 2022 میں ریلیز ہونے امکانات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.