ETV Bharat / sitara

عرفان نے اپنی بہترین اداکاری سے الگ شناخت بنائی

بالی وڈ اداکار عرفان خان آج ایک سال اور بڑے ہو گئے، عرفان خان بغیر کسی شک کے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے بھی بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

عرفان خان
عرفان خان
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 6:04 PM IST

عرفان خان کی سنجیدگی اور عمدہ کارکردگی کی وجہ سے وہ ہمیشہ لوگوں کا دھیان اپنے طرف مائل کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی خوب تعریفیں ہورہی ہیں۔ سنیما کے اس معروف اداکار کے یوم پیدائش کے موقع پر آئیے جانتے ہیں ان سے منسلک کچھ دلچسپ باتیں۔

عرفان یٰسین خان جنہیں عرفان خان کے نام سے پوری دنیا جانتی ہے، ان کی پیدایئش سات جنوری 1967 کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک مسلم پختون خاندان میں ہوئی تھی۔

عرفان خان
عرفان خان

شروعاتی دنوں میں عرفان اداکار نہیں بننا چاہتے تھے، ان کی دلچسپی کرکٹ میں تھی اور وہ اسی میں شہرت حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ ان کے والدین بھی ان کے اس خواب میں شامل نہیں تھے۔

عرفان خان
عرفان خان

دہلی میں واقع مشہور 'نیشن اسکول آف ڈرامہ' سے اسکالرشپ ملنے کے بعد انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کو سنجیدگی سے لینا شروع کیا۔
عرفان خان
عرفان خان

قسمت کی مان کر عرفان نے ایکٹنگ شروع تو کی لیکن راستہ بالکل بھی آسان نہیں تھا۔ اپنے کیریئر کے شروعاتی دنوں میں وہ ایک ٹیکنیشیئن طور پر کام کیا کرتے تھے۔ عرفان خان نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات 'بنے گی اپنی بات' سے کی۔

عرفان خان
عرفان خان

عرفان خان نے اپنی فلمی کیریئر کی شرعات 'اکیڈمی ایوارڈ' کے لئے نامزد کی گئی فلم 'سلام بامبے' سے کیا، جسے آسکرز کے لئے بھی کے لیے بھی منتخب کیا گیا تھا۔ 1990 کی دہائی کے آخر تک 'ایک ڈاکٹر کی موت' اور 'سچ اے لانگ جرنی' میں بہترین اداکاری کے باوجود کسی کا دھیان نہیں گیا۔

عرفان خان
عرفان خان

سنہ 1998 میں عرفان نے سنجے خان کی سیریل 'جے ہنومان' میں والمیکی کا کردار ادا کیا جو کہ ایک ڈاکو تھا بعد میں مشہور سنت بنا جنہوں نے 'رامائن' بھی لکھی۔

متعدد فلموں میں کامیابی نہ ملنے کے بعد لندن میں مقیم ہدایتکار آصف کپاڑیا تاریخی فلم 'دی واریئر' میں ان کو رول دے کر ان کو کامیابی کی راہ دکھائی۔ یہ فلم راجستھان اور ہماچل پردیش میں صرف 11 ہفتوں میں پورا کیا گیا۔ اس فلم کے ساتھ 2001 تک عرفان فلمی دنیا میں جانا مانا چہرا بن گئے۔

عرفان خان
عرفان خان

عرفان کو پہلا لیڈ رول 2005 میں آئی فلم 'روگ' میں ملا۔ اس فلم کے ساتھ ہی انہوں نے بالی وڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ فلم کے نقادوں نے عرفان کے ایکٹنگ کی خوب تعریف کی۔

عرفان بھارت کے ایکلوتے اسٹار ہیں، جن کی دو فلمیں 'آسکر' کے لئے منتخب کی گئی ہیں یہ ہر بھارتی کے لئے باعث فخر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.