ETV Bharat / sitara

Gully Boy Rapper MC Tod Fod Dies at 24: گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت، رنویر سنگھ اور زویا اختر نے تعزیت کا اظہار کیا

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 10:12 AM IST

فلم گلی بوائے کے ریپر دھرمیش پارمر عرف ایم سی توڑ پھوڑ کا 24 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ زویا اختر، رنویر سنگھ، اور سدھانت چترویدی نے دھرمیش کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔ Rapper MC Todfod passes away

گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت
گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت

'سودیشی' بینڈ کے ہپ ہاپ ریپر ایم سی توڑ پھوڑ عرف دھرمیش پرمار کا 24 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ 'سودیسی' لیبل آزادی ریکارڈز اینڈ مینجمنٹ کمپنی 4/4 انٹرٹینمنٹ نے یہ افسوسناک خبر کی جانکاری دی ہے۔فی الحال ایم سی کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ Gully Boy Rapper MC Todfod Death

بالی ووڈ کے کئی ستاروں جیسے رنویر سنگھ، سدھانت چترویدی اور فلمساز زویا اختر نے دھرمیش کے اچانک انتقال پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔دھرمیش نے رنویر سنگھ کی فلم 'گلی بوائے' میں ریپ کیا تھا۔ Ranveer, Zoya, Siddhant mourn Rapper's demise

گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت
گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت
گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت
گلی بوائے ریپر دھرمیش پرمار کی موت

سدھانت نے دھرمیش کے ساتھ چیٹ میں ہوئی بات چیت کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس اسکرین شاٹ میں دونوں ایک دوسرے کے پرفارمنس کی تعریف ہوئے نظر آرہے ہیں۔ سدھانت نے یہ تصویر شیئر کرتےہوئے لکھا' تمہاری روح کو سکون ملے بھائی'۔

وہیں گلی بوائے کی ہدایتکار زویا اختر نے بھی انسٹاگرام پر دھرمیشن کی موت پر تعزیت کی۔ ریپر کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے زویا نے لکھا، "آپ بہت جلد چلے گئے ہیں۔ میں صرف شکر گزار ہوں کہ ہمارے راستے ایک دوسرے سے ملے۔ تمہاری روح کو سکون ملے بنٹائی'۔

ایم سی توڑ پھوڑ کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ وہ ممبئی کے ہپ ہاپ گروپ سودیسی سے وابستہ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.