ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رکن اسمبلی حویلی اعجاز جان نے بلاک لورن کے مختلف علاقوں کا دورا کیا - MLA AJAZ JAN LORAN VISIT

حویلی حلقے سے رکن اسمبلی اعجاز جان نے لورن کا دورہ کر کے عوام کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

رکن اسمبلی حویلی اعجاز جان کا لورن دورہ
رکن اسمبلی حویلی اعجاز جان کا لورن دورہ (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 16, 2024, 7:29 AM IST

Updated : Nov 16, 2024, 1:01 PM IST

رکن اسمبلی حویلی اعجاز جان کا لورن دورہ (ETV Bharat)

منڈی: جموں و کشمیر کے حویلی حلقے سے رکن اسمبلی اعجاز جان نے بلاک لورن کے مختلف علاقوں کا دورا کیا۔ اس موقعے پر ان کے ہمراہ "ڈی ڈی سی" لورن ریاض بشیر ناز و پارٹی کے دیگر لیڈران کارکنان موجود رہے۔ اس دوران سِب کے مقام پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقہ کے لوگوں نے بجلی،پانی، سڑک، صحت، اسکولوں میں عملہ کی قلت، لورن تا ٹنگمرگ سڑک، سمیت دیگر مسائل کو سامنے رکھا۔

اس موقعے پر اعجاز جان نے کہا کہ علاقے میں بجلی، پانی، سڑک، تعلیمی نظام، صحت کا نظام، و دیگر عوامی مشکلات کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لورن کی عوام کو سیاست کا شکار بنایا جارہا ہے اور یہ چیز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لورن میں عوام کو کئی مشکلات در پیش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لورن کے بینک میں بھی چند لوگ سیاست کرکے عوام کو پریشان کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو ناقابل برداشت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی تا لورن سلطان پتھری سڑک انتظامیہ کی عدم توجہی کاشکار

اس موقعے پر انہوں لورن تا ٹنگمرگ سڑک، لورن میں جیڑا اسکیم کو عوام کے لیے فعال بنانے کی عوام کو یقین دہانی کرائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ "آر ای ٹی" اسکیم کو بھی دوبارہ پجال کرنے کے لیے حکومتِ جموں و کشمیر کوشاں ہے۔ چونکہ بڑھتی بے روزگاری کی وجہ سے نوجوان طبقہ سخت مشکلات سے دوچار ہے اور کئی سرکاری اسکول بھی عملہ کی قلت کی وجہ سے بند کر دیے گیے ہیں اور ان تمام مشکلات کا ازالہ بہت جلد کیا جائے گا۔

Last Updated : Nov 16, 2024, 1:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.