شو فرینڈس میں ادکارہ جینیفر اینیسٹن کا لیڈ رول تھا، بریڈ پٹ نے اس شو کو 15 سال کے بعد دوبارہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
فرینڈس کے باقی سبھی اداکار اس ری یونین میں شامل ہو گئے تھے لیکن بریڈ پٹ کی سابقہ بیوی اور شو کی لیڈ اداکارہ جینیفر اینیسٹن شو میں دوبارہ حصہ لینے کے لیے راضی نہیں ہوئی تھیں، جنہیں اب بریڈ پٹ نے منا لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بریڈ پٹ نے جینیفر اینیسٹن کو شو میں دوبارہ شامل ہونے کی نصیحت دی تھی، جس کے بعد انہوں نے کہا: وہ شو کرنے کے لیے تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
سدھارتھ ملہوترا تمل فلم تھڈم کے ہندی ریمیک میں
کیارہ اڈوانی کی ہم شکل ٹک ٹاک پر مشہور
ورون دھون کی پا پاراتسی سے محبت
بریڈ پٹ نے ایک شو کے دوران جینیفر اینیسٹن کو کہا تھا کہ 'یہ سہی وقت ہے کہ ہم دونوں ایک بار پھر ساتھ میں کام کریں، انہوں نے شو کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں جینیفر اینیسٹن کو نصیحت دی تھی کہ وہ شو میں شامل ہونے کے لیے ہاں کہیں'۔
فرینڈس شو میں بریڈ پٹ اور جینیفر اینیسٹن کے علاوہ کورٹینی کاکس، لیزا کُدرو، میٹ لے بلینک، ڈیوڈ، میتھیو پیری شامل ہیں، فرینڈس شو کا پہلا ایپی سوڈ سنہ 1994 میں ایچ بی او ٹی وی چینل پر لانچ کیا گیا تھا اور مئی 2004 تک مسلسل شو کے ایپی سوڈس ایچ بی او پر نشر کیے گئے۔