ETV Bharat / sitara

فلم 'رامائن'میں رام اور سیتا کا کردار ریتک اور دیپیکا نبھا سکتے ہیں

بالی وڈ اداکار رتیک روشن اور دیپیکا پاڈوکون پردہ سیمیں پر رام اور سیتا کا کردار نبھا سکتے ہیں۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:43 PM IST

فلم 'رامائن'میں رام اور سیتا کا کردار ریتک اور دیپیکا نبھا سکتے ہیں

بالی وڈ میں ایسا خیال ہے کہ نتیش تیواری مائتھولوجیکل ڈرامہ فلم 'رامائن' بنانے والے ہیں، اور رتیک روشن اس فلم میں رام کا کردار نبھاسکتے ہیں۔ یہ فلم نتیش کا اعلی پروجیکٹ ہے جس کے لئے رتیک نے اس فلم میں کام کرنے کے لئے رضامندی دے دی ہے۔

ایسا مانا جارہا ہے کہ نتیش تیواری اور روی اودیور کے ذریعے بنائی جانے والی یہ فلم لائیو ایکشن ٹرائی لوجی ہوگی، جسے تھری ڈی میں شوٹ کیا جائے گا۔ اس فلم کو ہندی کے ساتھ ساتھ تمل اور تیلگو زبان میں بھی ریلیز کیا جائے گا ۔ اس کا بجٹ تقریباً 500 کروڑ کا ہوگا حالانکہ ابھی فلم ہدایت کار کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلان باقی ہے۔وضح رہے کہ ہدایت کار سیتا کے کردار کے لئے دیپیکا پاڈوکون کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو یہ رتیک اور دیپیکا کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔

Intro:Body:

obaid

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.