ETV Bharat / sitara

پتنجلی نمک پر جاوید جعفری کا طنز - ٹویٹ

بالی وڈ اداکار جا وید جعفری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پتنجلی پروڈکٹ پر ایک ٹویٹ کیا ہے، جس کے بعد اس پر زبردست بحث شروع ہوگئی ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 12:35 PM IST

بالی وڈ اداکار جا وید جعفری نے یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی آیوروید پر ایک مزاحیہ ٹویٹ کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست بحث شروع ہوگئی ہے۔

جاوید جعفری کے ایک دوست نے انہیں ایک چٹکلا بھیجاتھا جس میں بابا رام دیو کی کمپنی میں تیار کیا گیا نمک پر طنز کیا گیا تھا۔ اسی ٹویٹ کو جاوید جعفری نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کردیا۔

اس لطیفہ میں کہا گیا ہے،' پتنجلی نمک کا پیکٹ کہتا ہے کہ یہ بنا ہے2500 سال پرانی ہمالیہ کی چٹان سے اور ایکسپائری ہے 2019 میں۔'
'ہے بھگوان ، بابا بالکل صحیح وقت پر ڈھونڈ لائے، نہیں تو ہمالیہ پر ہی ایکسپائیر ہوجاتا۔'

ٹویٹ
ٹویٹ
جاوید جعفری کے شیئر کرنے کے بعد اس ٹویٹ پر زبردست بحث کا سلسلہ شروع ہوگئی ہے۔ بعض صارفین نے مذکورہ پروڈکٹ کی حمایت کی ہے تو بعض نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.