ETV Bharat / sitara

امیتابھ نے ہالینڈ میں اپنی فیملی کے ساتھ گزارئے گیے لمحوں کو یاد کیا - ابھیشک بچن

امیتابھ بچن نے برسوں پرانے اپنی فیملی کے ساتھ ہالینڈ کے کوکہنوف کے پھولوں کے باغیچوں میں گزارے گئے دنوں کو یاد کیا۔امیتابھ بچن نے خوبصورت تصویروں کے ساتھ مزے دار قصوں کو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔

امیتابھ نے ہالینڈ میں اپنی فیملی کے ساتھ گزارئے گیے لمحوں کو یاد کیا

author img

By

Published : May 7, 2020, 5:30 PM IST

امیتابھ نے برسوں پہلے اپنی فیملی کے ساتھ ہالینڈ کا سفر طئے کیا تھا، جہاں انہوں نے کوکہنوف کے پھولوں کے باغ کا بھی دورہ کیا تھا۔ جس کی یادوہ کو تازہ کرتے ہوئے امیتابھ نے خوبصورت تصویر شیئر کی۔

سینئر اداکار جو سوشل میڈیا پر کافی تصویریں شیئر کرتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام میں 1975 کے فیملی کے ساتھ کیے گئے دورے کی کچھ یادوں کو دوبارہ تازہ کیا۔

انہوں نے عنوان میں لکھا کہ ہم سب 'ہارٹس کانکلس' (یہ ایک لاطینی زبان ہے جس کا مطلب ہوتا ہے باغ سے گھرا ہوا) میں رہ رہے ہیں۔خود کے بارے میں پرجوش تھے۔کوکنہوف یہ سب زیادہ خوبصورت باغ ہے، جو بہت منفرد ہے۔

انہوں نے اس لمحہ کو بھی یاد کیا جب آج کے اسٹار اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن پھولوں کی ایک کیاری میں گم ہی ہوگئے تھے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ سنہ 1975 میں ان جنت جیسی جگہوں کے یادگار لمحے ہیں اور چھوٹا ابھیشیک ایک کیاری کے اندر چلے گئے اور وہ تقریبا گم ہی ہوگئے تھے وہ بھی کیا دن تھے۔

امیتابھ بچن نے پوسٹ کے ساتھ خوبصورت پھولوں کی تصویریں شیئر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.