ETV Bharat / sitara

الّو ارجن کی اگلی فلم پشپا - اللو ارجن کی اگلی فلم پشپا

الّو ارجن کی آنے والی فلم پشپا کے دوسرے پوسٹر نے ان خبروں کی تصدیق کی ہے کہ یہ فلم صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ پر مبنی ہے اور اس فلم کو جنگل میں فلمایا جائے گا۔

اللو ارجن کی اگلی فلم پشپا
اللو ارجن کی اگلی فلم پشپا
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 6:16 PM IST

تیلگو اداکار اللو ارجن کے 37ویں سالگرہ ے موقع پر ان کی آئندہ فلم کے فلمساز نے سوشل میڈیا پر ان کی اگلی فلم کے ٹائٹل اور پوسٹر ریلیز کی۔

اس فلم کا نام پشپا ہے اور اس فلم کے پوسٹر میں تیلگو کے اسٹائلش اسٹار سے مشہور اللو ارجن دیہی اوتار میں نطر آرہےہیں۔

اس فلم کے دوسرے پوسٹر میں اداکار زمین میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں اورچندن کی لکڑیوں کو گاڑی پر لادا جارا ہے۔

فلم کے پوسٹر سے فلم کی کہانی واضح ہورہی ہے کہ یہ چندن کی لکڑیوں کی اسمگلنگ پر مبنی ہے۔

اللو ارجن نے فلم کا پوسٹر ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری اگلی فلم پشپا ہے، جس کی ہدایت سوکومار گارو نے کی ہے ۔میں اس فلم کو لے کر کافی پرجوش ہوں۔امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئیگی۔

اس فلم میں رشمیکا مندنا اور تمل اداکار وجئے سیتھوپتی بھی نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.