ETV Bharat / sitara

عالیہ کچھ اس انداز میں 26 واں یوم پیدائش منائیں گی - birth day

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا آج یعنی 15 مارچ کو یوم پیدائش ہے اور آج وہ اپنا 26 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ اس بار عالیہ یوم پیدائش الگ طرح سے منانا چاہ رہی ہیں۔

Aliya Bhatt
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 3:34 PM IST

اطلاع ہے کہ پہلے وہ اپنی ماں سونی رازدان کی فلم 'نو فادرز ان کشمیر' کی تشہیر کریں گی۔

اس کے بعد وہ فلم برہماستر کی تشہیر کے لیے رنبیر کپور کے ساتھ ہوں گی۔

غورطلب ہے کہ عالیہ 15 مارچ 1993 کو پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں اپنی فلمی کیریئر کی شروعات 2012 میں کی تھی۔ ان کی پہلی فلم 'اسٹوڈنٹز آف دی ایئر' تھی۔ اس کے بعد انہوں نے کئی اچھی فلموں میں کام کیا۔

عالیہ بھٹ اپنے افیئرز کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اب عالیہ رنبیر کپور کو لے کر سرخیوں میں ہے۔ ان کے اس یوم پیدائش پر رنبیر نے عالیہ کو سرپرائز دیا ہے۔ وہ آدھی رات عالیہ کے گھر پہنچ گئے۔

غورطلب ہے کہ عالیہ بھٹ ویلن ٹائن ڈے پر رنبیر کپور کے ساتھ پرائیویٹ ڈیٹ پر بھی گئیں تھی۔ ان کی اس موقع کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں فورسز نے دو کو محاصرہ میں لیکر تلاشی کروائی شروع کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فورسز نے لکڑی پورہ گاوں کا اچانک محاصرہ کئا۔ بعد میں گھر گھر تلاشی شروع کی۔
ادھر اب سے کچھ دیر قبل دوسرے علاقے میں ٹکن گاوں کا بھی محاصرہ کیا گیا اور تلاشی شروع کی گئی۔ دونوں دیہات میں بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ جبکہ تلاشی کاری جاری ہے۔

Body:شوکت ڈار۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.