ETV Bharat / sitara

Mani Ratnam’s Ponniyin Selvan: ایشوریہ رائے کی فلم 'پونین سیلون' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’پونین سیلون-1‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میکرز نے فلم کے تمام اہم اداکاروں کی پہلی جھلک کو جاری کرتے ہوئے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ اس فلم میں اداکاری کرنے والے اداکار وکرم، جئیم روی، کارتی اور شوبھیتا دھُلی پالا کے لُک کو شیئر کیا گیا ہے۔ Aishwarya Rai's film Ponniyin Selvan 1 gets Release Date

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 11:48 AM IST

پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری

ساؤتھ اداکار وکرم اور ایشوریہ رائے بچن کی آئندہ فلم ' پونین سیلون-1' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مشہور فلم ڈائریکٹر منی رتنم کی فلم اس سال ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ Mani ratnam Next Film Ponniyin Selvan 1

میکرز نے فلم کے تمام اہم اداکاروں کے لُک کو جاری کرتے ہوئے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ فلم سے اداکار وکرم، جیئم روی، کارتی اور شوبھیتا دھُلی پالا کے لُک کو ریلیز کیا گیا ہے۔ فلمی شائقین ان سب کے منفرد انداز کو پسند کر رہے ہیں۔ ایشوریہ کے لک کی کافی تعریف ہو رہی ہے۔ Ponniyin Selvan 1 First Look

پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری

'پونیان سیلوان-1' کو دو حصوں میں بنانے کا منصوبہ ہے۔ اس فلم کہانی کلکی کے کلاسک تمل ناول 'پونین سیلون' پر مبنی ہے۔ کالکی نے یہ ناول سنہ 1995 میں لکھا تھا۔ فلم کو لائکا پروڈکشن اور مدراس ٹاکیز نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔

پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری

واضح رہے کہ فلم رواں سال 30 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ فلم کے تمام مرکزی کرداروں کی پہلی جھلک دیکھنے کے بعد مداحوں میں فلم دیکھنے کے لیے ہلچل مچ گئی ہے۔

پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری
پونین سیلون کا پہلا لُک جاری

پونین سیلون کی کہانی 10 ویں صدی کے چول سلطنت سے لی گئی ہے۔فلم کا بجٹ 500 کروڑ روپے بتایا جارہا ہے۔ فلم میں ایشوریہ رائے کے کردار کا نام نندنی ہے۔

'پونین سیلون' ایک پین انڈیا فلم ہے، جو تمل، ہندی، تیلگو، ملیالم اور کنڑ زبانوں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ ملک کی کئی ریاستوں کے خوبصورت شہروں میں کی گئی ہے اور اس کے لیے بڑے سیٹ بھی تیار کیے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.