ETV Bharat / sitara

حیدرآباد: اداکارہ رکول پریت ای ڈی کے سامنے پیش ہوئیں

author img

By

Published : Sep 4, 2021, 3:53 AM IST

ای ڈی نے اس سے قبل دس سے زیادہ ٹالی ووڈ شخصیات کو ایل ایس ڈی اور ایم ڈی ایم اے جیسی منشیات کی سپلائی کے سنسنی خیز ریکیٹ کے سلسلے میں طلب کیا تھا، جس کا تلنگانہ ممنوعہ اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے پردہ فاش کیا تھا۔

حیدرآباد: اداکارہ رکول پریت ای ڈی کے سامنے پیش ہوئیں
حیدرآباد: اداکارہ رکول پریت ای ڈی کے سامنے پیش ہوئیں

تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں سنہ 2017 میں ایک ڈرگ ریکٹ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں طلب کئے جانے کے بعد اداکارہ رکول پریت سنگھ جمعہ کوانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوئیں۔

اداکارہ رکول کو اصل شیڈول کے مطابق 6 ستمبر کو پیش ہونے کے لیے کہا گیا تھا لیکن اس نے اپنا پروگرام ملتوی کردیا اور آج صبح تقریباً 9 بجے ای ڈی کے سامنے پیش ہوئیں۔

ای ڈی نے اس سے قبل دس سے زیادہ ٹالی ووڈ شخصیات کو ایل ایس ڈی اور ایم ڈی ایم اے جیسی منشیات کی سپلائی کے سنسنی خیز ریکیٹ کے سلسلے میں طلب کیا تھا، جس کا تلنگانہ ممنوعہ اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے پردہ فاش کیا تھا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پہلے ہی اس معاملے میں تلگو ڈائریکٹر پوری جگناتھ اور پروڈیوسر چارمی کور سے پوچھ گچھ کی تھی۔ محترمہ چارمی سے مرکزی تفتیشی ایجنسی نے جمعرات کو ڈرگ ریکٹ کیس میں آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.