ETV Bharat / sitara

جیا بچن ویب سیریز 'سدا بہار' سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بالی وڈ اداکارہ جیا بچن ویب سیریز 'سدا بہار' سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

جیا بچن ویب سیریز 'سدا بہار' سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کریں گی

author img

By

Published : Jun 27, 2021, 2:12 PM IST

بالی وڈ اداکارہ جیا بچن ویب سیریز 'سدا بہار' سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جیا بچن او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ویب سیریز 'سدا بہار' سے اپنے ڈیجیٹل کیریئر کی شروعات کریں گی۔

جیا بچن نے اس سال فروری کے مہینے سے اس سیریز کی شوٹنگ شروع کی تھی اگرچہ اس دوران کورونا کی دوسری لہر کے سبب کچھ وقت کے لئے شوٹنگ روکنی پڑی تھی۔

کورونا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد شوٹنگ پھر سے شروع ہوچکی ہے۔ سدا بہار کی ٹیم نے اس ہفتے 2 سیکوینس کی شوٹنگ کرلی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس ویب سیریز میں جیا کا کردار کافی اہم ہوگا۔ جیا پانچ سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار شاہ رخ خان فلم پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.