ETV Bharat / sitara

میرے خیال میں وبائی مرض نے ہمارے لئے کچھ اچھا کیا ہے: ہرش وردھن رانے

جمعہ کے روز اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکار ہرش وردھن رانے نے انسٹاگرام پر تصویروں کی ایک سیریز کے ساتھ لکھا، کس طرح وبائی بیماری نے ہمارے ساتھ کچھ نہ کچھ اچھا کیا ہے۔

میرے خیال میں وبائی مرض نے ہمارے لئے کچھ اچھا کیا ہے: ہرشوردھن رانے

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 9:49 AM IST

اداکار ہرش وردھن رانے نے انسٹاگرام پر تصویروں کی ایک سیریز کے ساتھ لکھا، مجھے لگتا ہے کہ وبائی بیماری نے کچھ اچھا کیا ہے۔ اس نے ہمیں سکھایا ہے کہ چیزوں کو ہلکے میں نہ لیں۔ اس نے ہمیں صحت مند رہنے اور زوم کالز کے استعمال کی اہمیت سکھائی ہے۔'

اگرچہ کووڈ ۔19 وبائی بیماری نے بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے ممالک میں بھی تباہی مچا دی ہے، اس کے باوجود اداکار ہرش وردھن رانے نے وبائی امراض کے دوران اپنے کچھ مثبت پہلوؤں پر غور کرنے کو کہا ہے۔

جمعہ کے روز اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ کس طرح وبائی بیماری نے ہمارے ساتھ کچھ نہ کچھ اچھا کیا ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر تصویروں کی ایک سیریز کے ساتھ لکھا ، مجھے لگتا ہے کہ وبائی بیماری نے کچھ اچھا کیا ہے۔ اس نے ہمیں سکھایا ہے کہ چیزوں کو ہلکے میں نہ لیں۔ اس نے ہمیں صحت مند رہنے اور زوم کالز کے استعمال کی اہمیت سکھائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ کے ہندی سنیما میں 29 سال مکمل، مداحوں سے کی خاص بات چیت

اداکار رانے تصویروں میں مسکلور پوز دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے گری نیلے رنگ کے ہوڈی جپر ٹی شرٹ، جینس اور اسٹائلش سن گلاسز لگا ہوئے ہیں۔

انہوں نے اپنی آنے والی فلم حسین دلربا کا ذکر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، حسین دلربا کی تشہیر آج سے شروع ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’ستیہ نارائن کی کتھا‘ میں نظر آئیں گے کارتک آرین

ونل میتھیو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں وہ تاپسی پنو اور وکرانت میسی کے ساتھ اداکاری کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.