ETV Bharat / sitara

ارادھیا نے کووڈ 19 کا مقابلہ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کی - ارادھیا بچن

بالی ووڈ جوڑے ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن کی 8 سالہ بیٹی ارادھیا بچن نے کووڈ 19 کے خلاف اول دستے کا کردار ادا کرنے والے کارکنوں کو فنکارانہ طریقے سے خراج تحسین پیش کی۔

ارادھیا نے کووڈ 19 کا مقابلہ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کی

author img

By

Published : May 4, 2020, 10:33 PM IST

اسٹار جوڑے ایشوریہ رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی بیٹی ارادھیا بچن نے اول دستہ کا کردار ادا کرنے والے تمام کارکنوں کو ایک فنکارانہ طریقے سے خراج تحسین پیش کیا جو کووڈ 19 کا مقابلہ کررہے ہیں۔
ایشوریہ اور ابھیشیک دونوں نے اپنے گھر کے چھوٹے فنکار کے ذریعہ بنائی گئی ڈوڈل کی تصویر انسٹاگرام میں شیئر کی۔

اس تصویر میں دو ہاتھ جوڑے ہیں جس پر 'تھینکیو' اور 'دھنیواد'لکھا ہوا ہے۔اس کے علاوہ اس میں سبھی اول دستہ کا کردار ادا کرنے والے کارکن جیسے اساتذہ، میڈیا پروفیشنل، پولیس اہلکار، جوان اور صفائی کارکن کی تصویریں بنی گئی ہیں۔

اسکیچ کے نچلے حصے میں ارادھیا کے دونوں کے طرف ان کے والدین کھڑے ہیں جن کا انہوں نے ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔

ارادھیا نے اسکیچ میں کووڈ 19 سے حفاظت کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر کے بارے بھی بتایا گیا ہے جیسے ہینڈ سینیٹائزر، ماسک اور صابن۔

اسکیچ کے آخر میں ارادھیا نے گھر میں رہنے اور محفوظ رہنے کا پیغام دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.