ETV Bharat / sitara

عامر خان نے فلم 'لال سنگھ چڈھا' سے اپنا نیا لک شیئر کیا - عامر خان ان دنوں لداخ میں

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی آنے والی فلم 'لال سنگھ چڈھا' سے اپنا نیا لک سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

عامر خان نے فلم 'لال سنگھ چڈھا' سے اپنا نیا لک شیئر کیا

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 8:07 AM IST

عامر خان ان دنوں لداخ میں لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم لگان کے 20 سال مکمل ہونے پر عامر خان نے لال سنگھ چڈھا سے اپنا نیا لک شیئر کیا ہے، جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں عامر خان نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔

جس میں عامر خان آرمی کے لک میں نظر آ رہے ہیں۔ عامر ویڈیو میں کہتے ہیں کہ آج فلم لگان کو 20 سال مکمل ہوگئے ہیں۔

انہوں نے لگان کی کامیابی کے لئے کرو، آڈینس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس ویڈیو میں عامر نے بتایا کہ انہوں نے لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے اور جلد ہی اپنے گھر واپس آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم 'لال سنگھ چڈھا' میں عامر خان کے ہمراہ کرینہ کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ فلم فوریسٹ گمپ کا ہندی ریمیک ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.