ETV Bharat / sitara

روینہ ٹنڈن کے گاڑی کے سامنے آیا شیر، اداکارہ نے شیئر کی ویڈیو - روینہ ٹنڈن کا باندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو کا دورہ

اداکارہ روینہ ٹنڈن کی گاڑی کے سامنے اچانک شیر آگیا، جس کی ویڈیو اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

روینہ ٹنڈن کے گاڑی کے سامنے آیا شیر
روینہ ٹنڈن کے گاڑی کے سامنے آیا شیر
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 6:16 PM IST

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈں ان دنوں مدھیہ پردیش میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ کافی اچھا وقت گزار رہی ہیں۔

اداکارہ نے باندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو کے اندر ٹائیگر سفاری کا اپنے خاندان کے ساتھ لطف اٹھایا، اسی درمیان جب وہ مانیرگا سفاری سے واپس لوٹ رہی تھی، اسی وقت اچانک بیچ سڑک پر ایک شیر آگیا، جس کا نام بجرنگ بتایا جارہا ہے۔

روینہ ٹنڈن کے گاڑی کے سامنے آیا شیر

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کیا

اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بجرنگ ٹائیگر کا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ بجرنگ ٹائیگر جیسے ہی روڈ پر آیا، ٹرک ڈرائیور نے صبر سے کام لیتے ہوئے بریک لگا لیا اور جب تک شیر نے سڑک پار نہیں کیا، گاڑی کو وہاں سے آگے نہیں بڑھایا گیا۔

مزید پڑھیں:Upasana Singh birthday: کامیڈی کی منفرد اداکارہ اپاسنا سنگھ

وہیں انہوں نے مزید لکھا کہ ریاستی حکومت ایسے راستوں سے ٹریفک کے دباؤ کو کم کریں، تاکہ جنگلی جانوروں کو سڑک پار کرنے میں آسانی ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.