ETV Bharat / science-and-technology

Microblogging platform Twitter ٹویٹر ویب کو پورے امریکہ میں آؤٹیج کا سامنا - مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر

ٹویٹر ویب کو امریکہ میں جمعرات کو ایک بڑی آؤٹیج کا سامنا کرنا پڑا، جب پلیٹ فارم نے کئی صارفین کو غلط پیغامات دکھائے۔

ٹویٹر ویب کو پورے امریکہ میں آؤٹ ڈیز کا سامنا

author img

By

Published : Dec 31, 2022, 4:45 PM IST

سبن فرانسسکو: مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کو جمعرات کے روز پورے امریکہ میں ویب ورژن پر ایک بڑے مسئلے کا سامنا کرنا پڑا۔ پلیٹ فارم نے کئی صارفین کو غلط پیغامات دکھائے، جس میں لکھا تھا کہ 'کچھ غلط ہوگیا ہے، لیکن پریشان نہ ہوں، یہ آپ کی غلطی نہیں ہے۔ چلئے ایک بار پھر سے کوشش کرتے ہیں۔ Twitter web faces major outage across US

آن لائن آؤٹیج پر نظر رکھنے والی ایک ویب سائٹ DownDetector.com کے مطابق پورے امریکہ میں تقریباً 10,000 رپورٹس ٹویٹر کے لیے نوٹ کی گئی ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم سے کئی صارفین نے اس مسئلے کی اطلاع دی ہے۔ اس دوران ایک صارف نے پوچھا کہ کیا پی سی پر ٹوئٹر ڈاؤن ہے یا میں پاگل ہو رہا ہوں؟، دوسرے نے کہا، ٹوئٹر نے مجھے اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن سے لاگ آؤٹ کر دیا ہے۔ میں لاگ ان کرنے جاتا ہوں تو یہ کہتا ہے کہ میں پہلے سے ہی لاگ ان ہوں۔ کوئی اور ایسا کر رہا ہے؟ Twitter web faces major outage across US

مزید پڑھیں:

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کو جولائی میں ایک میگا آؤٹیج کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس دوران بہت سے صارفین کو ٹویٹر ویب، موبائل اور ٹویٹ ڈیک ایپ پر کئی غلط پیغامات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ Twitter web faces major outage across US

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.