ETV Bharat / science-and-technology

Maruti Suzuki ماروتی کی یہ کاریں صرف چار لاکھ میں دستیاب ہیں - Maruti Suzuki cars

ماروتی سوجوکی کے کئی ماڈلز بلکل سستے قیمت پر بھارت میں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ ماروتی کی سیکنڈ ہینڈ کاروں کی بھی مارکیٹ میں اچھی قیمت ہے۔ These Maruti cars are available in just four lakhs

ماروتی کی یہ کاریں صرف چار لاکھ میں دستیاب ہیں

author img

By

Published : Feb 10, 2023, 5:55 PM IST

حیدرآباد: ماروتی سوزوکی ملک میں کار فروخت کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ اس کے کئی ماڈلز جیسے ویگن آر، آلٹو، بلینو، سوئفٹ کی مارکیٹ میں بہت مانگ ہے۔ ویگن آر مختلف مہینوں میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار بھی رہ چکی ہے۔ ماروتی کی نئی کاروں کی ہی نہیں بلکہ پرانی کاروں کی بھی کافی مانگ ہے۔ ماروتی کی سیکنڈ ہینڈ کاروں کی مارکیٹ میں اچھی قیمت ہے۔ ایسے میں اگر آپ ایک پرانی ماروتی ویگن آر کار خریدنے کا سوچ رہے ہیں، تو آج ہم آپ کے لیے کچھ آپشنز لائے ہیں جس میں ان تمام کاروں کی قیمت محض 4 لاکھ روپے ہے۔

یہاں درج Maruti Wagon R VXI (O) کی قیمت محض 4 لاکھ روپے ہے۔ یہ کار 96300 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔ یہ فرسٹ آنر کار ہے اور 2018 ماڈل ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ حیدرآباد میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ وہیں دوسری ایک کار Maruti Wagon R LXI ہے جس کی قیمت 4 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ یہ کار 106748 کلومیٹر چل چکی ہے۔ یہ سیکینڈ ہینڈ کار ہے۔ اور اس میں سی این جی کٹ بھی لگی ہوئی ہے۔ یہ 2018 ماڈل ہے اور پونے میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

جبکہ ایک Maruti Wagon R VXI AMT محض 4 لاکھ روپے میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ کار 123364 کلومیٹر چل چکی ہے۔ یہ فرسٹ ہینڈ کار ہے اور 2017 ماڈل ہے جو حیدرآباد میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

مزید پڑھیں:

Maruti Wagon R LXI بھی 4 لاکھ روپے کی قیمت پر فروخت ہونے کے لیے تیار ہے۔ یہ کار صرف 21719KM چلی ہے۔ یہ سیکینڈ آنر کار ہے۔ یہ 2017 ماڈل ہے اور اندور میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.