ETV Bharat / science-and-technology

Samsung is Working New Smartphone: سام سنگ اگلے سال گلیکسی اے 54 لانچ کرسکتا ہے - Samsung Galaxy A54

سام سنگ ایک نئی سستی گلیکسی اے سیریز کے اسمارٹ فون پر کام کر رہا ہے جو ممکنہ طور پر 50MP پرائمری کیمرہ سینسر کو سپورٹ کرے گا۔

سام سنگ اگلے سال گلیکسی اے 54 لانچ کر سکتا ہے

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 3:58 PM IST

سول: جنوبی کوریائی ٹیک کمپنی سام سنگ نے مبینہ طور پر ایک نئے سستی گلیکسی اے سیریز کے اسمارٹ فون پر کام کر رہا ہے جو ممکنہ طور پر 50MP پرائمری کیمرہ سینسر کو سپورٹ کرے گا۔ Samsung may unveil affordable Galaxy A54 next year

Gizmochina کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق، ڈیوائس کو فی الحال Galaxy A54 کے نام سے متعارف کرائے جانے کی افواہ ہے۔ جبکہ ممکنہ طور پر اس ڈیوائس کو اگلے سال لانچ کیا جائے گا۔ Samsung may unveil affordable Galaxy A54 next year

ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹیک دگج Galaxy A54 سے ڈیپتھ کیمرہ ہٹانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ اس نئے ڈیوائس میں وائیڈ اینگل کیمرہ، الٹرا وائیڈ کیمرہ اور میکرو کیمرہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:

A53 اس سال کے شروع میں 6.5 انچ FHD+ سپر AMOLED Infinity-O ڈسپلے کے ساتھ لانچ ہوا تھا۔ جس میں 8GB RAM اور 256GB اندرونی اسٹوریج ہے۔ اس کے علاوہ 5,000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے اور یہ 25 ڈبلیو چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ Samsung is Working New Smartphone

دریں اثنا، اس ہفتے سام سنگ نے بھارتی صارفین کے لیے 90Hz ریفریش ریٹ اور 5000mAh بیٹری کے ساتھ ایک نیا Galaxy A04S لانچ کیا ہے۔ جو تین رنگوں میں دستیاب ہے۔ سیاہ، کاپر اور سبز اور اس کی قیمت 13,499 روپے ہے۔ یہ ریٹیل اسٹورز، Samsung.com اور بڑے آن لائن پورٹلز پر دستیاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.