ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Galaxy S23 Series: سام سنگ گلیکسی ایس 23 بھارت میں لانچ - Samsung new Galaxy S23 series

بھارت میں Samsung Galaxy S23 سیریز 74,999 روپے کی قیمت پر لانچ کردی گئی۔ 2 فروری سے ملک بھر میں آن لائن اور آف لائن ریٹیل اسٹورز پر پری بکنگ کے لیے دستیاب ہے۔ Samsung Galaxy S23 Series starts from Rs 74,999 in India

سام سنگ گلیکسی ایس 23 بھارت میں لانچ
سام سنگ گلیکسی ایس 23 بھارت میں لانچ
author img

By

Published : Feb 2, 2023, 2:01 PM IST

نئی دہلی: سام سنگ نے جمعرات کو بھارت میں اپنی گلیکسی ایس 23 سیریز کو لانچ کر دیا جس کی ابتدائی قیمت 74,999 روپے ہے۔ Galaxy S23 سیریز تین ویریئنٹ میں آتی ہے، جس میں S23, S23 Plus اور S23 Ultra شامل ہے۔ یہ تینوں سیریز فینٹم بلیک، کریم، گرین اور لیوینڈر کلر میں 2 فروری سے ملک بھر میں آن لائن اور آف لائن ریٹیل اسٹورز پر پری بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔

کمپنی نے کہا کہ Galaxy S23 Ultra میں Adaptive Pixels کے ساتھ ایک بالکل نیا 200MP سینسر لگایا گیا ہے، جو شاندار تصاویر کھینچ سکتا ہے۔ گلیکسی ایس 23 سیریز کا فرنٹ کیمرہ نائٹ گرافی کے ساتھ ساتھ ڈوئل پکسل آٹو فوکس ٹیکنالوجی سے لیس ہے، جو کم روشنی میں بھی فوٹو شوٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ڈوئل پکسل آٹو فوکس ٹیکنالوجی بھی فرنٹ کیمرہ کے مقابلے میں 60 فیصد تیز فوکس کو یقینی بناتا ہے۔ ان سب کے علاوہ اس سیریز میں سپر Quad Pixel AF کے ساتھ، ریئر کیمرہ بھی شامل کیا گیا ہے جو 50 فیصد تک تیز کارکردگی کو انجام دے سکتا ہے۔ مین اسٹریم موبائل گیمنگ کے لیے، Galaxy S23 Ultra ریئل ٹائم رے ٹریسنگ کے ساتھ آتا ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ سام سنگ اپنی نئی فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 23 سیریز کو گذشتہ روز Samsung Unpacked 2023 ایونٹ میں لانچ کردیا۔ Galaxy Unpacked 2023 ایونٹ کو سام سنگ کی آفیشئل ویب سائٹ سے لائیو اسٹریم بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ آپ کمپنی کے ٹویٹڑ، فیس بک اور یوٹیوب پر بھی اس کی اسٹریمنگ کو دیکھ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.