ETV Bharat / science-and-technology

Microsoft Launches Two New Devices: مائیکروسافٹ نے دو نئے لیپ ٹاپ متعارف کرایا

مائیکروسافٹ نے منگل کو دو نئے سرفیس پروڈکٹس، سرفیس لیپ ٹاپ 5 اور سرفیس پرو 9 کا اعلان کیا جو اب بھارت میں دستیاب ہیں۔

مائیکروسافٹ نے دو نئے لیپ ٹاپ متعارف کرایا

author img

By

Published : Nov 30, 2022, 2:22 PM IST

نئی دہلی: مائیکروسافٹ نے منگل کو دو نئے سرفیس پروڈکٹس، سرفیس لیپ ٹاپ 5 اور سرفیس پرو 9 کا اعلان کیا جو اب بھارت میں دستیاب ہیں۔ سرفیس لیپ ٹاپ 5 کی قیمت 1,07,999 روپے اور سرفیس پرو 9 کی قیمت 1,05,999 روپے ہے۔ یہ دونوں ڈیوائس آن لائن اور آف لائن اسٹورز پر منگل سے خریداری کے لیے دستیاب ہے۔

ارینا گھوش، چیف آپریٹنگ آفیسر، مائیکروسافٹ انڈیا نے ایک بیان میں کہا، "ہمیں بھارت میں نئی ​​سرفیس ڈیوائسز لا کر خوشی محسوس ہورہی ہے۔"

مزید پڑھیں:

جانکاری کے مطابق یہ ڈیوائس 12 ویں جنریشن کے انٹیل کور پروسیسرز کے ساتھ آتا ہے، جو ناقابل یقین طاقت اور کارکردگی فراہم کرتا ہے۔ ساتھ ہی یہ سرفیس پرو 8 کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ کارکردگی کے ساتھ مکمل ڈیسک ٹاپ پروڈکٹیوٹی فراہم کرتا ہے۔ سرفیس لیپ ٹاپ 5 جدید ترین Intel Evo پلیٹ فارم سے تقویت یافتہ ہے، جو اسے 50 فیصد زیادہ طاقتور بناتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.