ETV Bharat / science-and-technology

Jio Launches Recharge Plans: جیو نے دو نئے ریچارج پلانس لانچ کیے - Jio Network

جیو نے اپنے پری پیڈ پورٹ فولیو میں دو نئے ریچارج پلان شامل کیے ہیں۔ دونوں پلانز روزانہ 2.5GB ڈیٹا کے ساتھ آتے ہیں۔ یعنی کمپنی نے یہ پلان ان صارفین کے لیے متعارف کرائے ہیں جو انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ Jio launched two new recharge plans

جیو نے دو نئے ریچارج پلانس لانچ کیے
جیو نے دو نئے ریچارج پلانس لانچ کیے
author img

By

Published : Jan 20, 2023, 4:33 PM IST

حیدرآباد: جیو نے آج دو نئے ریچارج پلانس لانچ کئے ہیں۔ دونوں ہی پلانس 2.5GB ڈیلی ڈیٹا کے ساتھ آتے ہیں۔ صارفین کو اس پلانس میں ڈیٹا کے علاوہ کالنگ، ایس ایم ایس اور دیگر بینیفٹس ملتے ہیں۔ جیو نے ان ریچارج پلانس کو 30 دن اور 90 دنوں کی ویلیڈیٹی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ اگر آپ زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو اس نئے پلان کو اپنے لیے منتخب کرسکتے ہیں۔

کمپنی نے 899 روپے اور 349 روپے کے پریپیڈ ریچارج پلانس اپنے پورٹ فولیو میں شامل کیا ہے۔ دونوں ہی پلانس ایک جیسے بینیفٹس کے ساتھ آتے ہیں۔ حال ہی میں جیو نے نئے سال کے موقع پر 2023 روپے کا نیا پلان اور جیو نیو ایر آفر لانچ کیا تھا۔ تو آئیے جانتے ہیں جیو کے لیٹسٹ پلانس کی تفصیلات

Jio کا 899 روپے کا ریچارج پلان میں کنجیومر کو ڈیلی 2.5 جی بی ڈیٹا اور 90 دن کی ویلیڈیٹی ملتی ہے۔ یعنی پوری ویلیڈٹی میں صارفین کو کل 225 جی بی ڈیٹا ملتا ہے۔ جیو سبسکرائبرز کو اس ریچارج میں ان لمیڈیڈ وائس کالنگ اور ڈیلی 100 ایس ایم ایس کا بینیفٹس ملے گا۔

اس کے علاوہ جیو اپس کی سبسکرپشن بھی دیا جارہا ہے۔ کنجیومرس جیو سنیما، جیو سیکیورٹی، جیو کلاؤڈ اور جیو ٹی وی کا کمپلیمینٹری سبسکرپشن یوج کر سکتے ہیں۔ اس پلان کو خریدنے والے صارفین 5G ڈیٹا کے لیے ایلجیبل ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

وہیں 349 روپے کے جیو پلان میں صارفین کو 30 دنوں کی ویلیڈیٹی اور کل 75 جی بی ڈیٹا ملیں گے۔ اس پلام کے لیے صارفین کے پاس 5G اسمارٹ فون ہونا ضروری ہے اور یہ بھی ضروری ہے کہ وہ 5G فعال علاقے میں ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.