ETV Bharat / science-and-technology

IQOO Neo 7 phone آئی کو نیو7 آج بھارت میں لانچ ہوگا - iQOO Neo 7 will launch with 12GB RAM

iQOO Neo 7 آج بھارت میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ فون ٹاپ ویرینٹ 12 جی بی ریم کے ساتھ آئے گا۔ iQOO Neo 7 will be launched in India today

آئی کو نیو7 آج بھارت میں لانچ ہوگا
آئی کو نیو7 آج بھارت میں لانچ ہوگا
author img

By

Published : Feb 16, 2023, 5:35 PM IST

حیدرآباد: iQOO Neo 7 کو کمپنی آج بھارت میں لانچ کرے گی۔ کمپنی اس پروڈکٹ کو ورچوئل لانچ کرے گی۔ یہ لانچ ایونٹ کو iQOO انڈیا کے یوٹیوب چینل سے براہ راست دیکھا جا سکتا ہے۔ لانچ سے پہلے کمپنی نے فون کے ڈیزائن اور اسپیسیفیکیشنز کی معلومات شیئر کر دی ہے۔ iQOO Neo 7 کو باکسی ڈیزائن کے ساتھ لانچ کیا جائے گا۔ یہ ڈیزائن کمپنی گزشتہ سال iQOO Neo 6 میں پیش کرچکی ہے۔ لیکن اس سال کلر آپشن چینج ہو چکا ہے اور صارفین اس فون کو ڈارک بلیو (بلیک) یا لائٹ بلیو ویرینٹ میں خرید سکتے ہیں۔

iQOO Neo 7 لانچ ہی ایونٹ کو کیسے دیکھیں؟

iQOO Neo 7 کا ورچوئل ایونٹ دوپہر 12 بجے سے شروع ہوگا۔ اس ایونٹ کو یوٹیوب پر لائیو اسٹریم کیا جائے گا۔ دوسرے iQOO فونز کی طرح iQOO Neo 7 کی سیل بھی آفیشئل کمپنی کی ویب سائٹ اور امیزن کی طرف سیل کیا جائے گا۔ لانچ سے پہلے انڈیا ٹوڈے ٹیک نے سورس کے ہوالے سے بتایا ہے کہ HDFC, ICICI اور SBI بینک کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ پر صارفین کو 1500 روپے کا ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ یہ انسٹینٹ ڈسکاؤنٹ آفر ہے۔ لکس کے مطابق، اس فون کی قیمت 29,999 روپے سے شروع ہوگی۔

iQOO Neo 7 کے ممکنہ سپیسیفیکیشنز

iQOO Neo 7 کو کمپنی نے کنفارم کیا ہے کہ اس میں MediaTek Dimensity 8200 پراسیسر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ UFS 3.1 سٹوریج اور LPDDR5 RAM موجود ہے۔ ٹاپ ویرینٹ 12 جی بی ریم کے ساتھ آئے گا۔

مزید پڑھیں:

اس کے علاوہ iQOO Neo 7 میں 120W فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی جائے گی۔ صارفین کے فون کو 50 فیصد تک 10 منٹ میں ہی چارج کر سکتے ہیں۔ لائکس کے مطابق، اس کے بیک پر ٹریپل کیمرہ سیٹ اپ لگایا گیا ہے۔ ویڈیو پرائمری کیمرہ 64-میگاپِکسل کا ہے۔ فون کی کارکردگی میں 16-میگاپِکسل کا کیمرے بھی لگا ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.