ETV Bharat / jagte-raho

سنگاریڈی: اے ٹی ایم مشین سے چوری کی ناکام کوشش - سنگاریڈی جرائم خبر

ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں چوروں نے ایک اے ٹی ایم مشین سے چوری کی ناکام کوشش کی۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 3:06 PM IST

ضلع کے امین پور پولیس اسٹیشن کے حدود کے کشٹاریڈی پیٹ میں واقع ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے ٹی ایم میں ان چوروں نے چوری کی کوشش کی۔

ان کی یہ حرکت سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہوگئی.

جس کی بنیاد پر پولیس نے جانچ شروع کردی اور ان کی تلاش کا آغاز کردیا۔

ان چوروں نے اے ٹی ایم مشین کو نقصان پہنچایا اور اس کو آگ لگانے کی بھی کوشش کی۔.

یہ بھی پڑھیے:ملک میں کورونا کے معاملے 38 لاکھ سے متجاوز

مقامی افراد نے کہا کہ رات دیر گئے یہ واقعہ پیش آیا۔ان چوروں نے گیس کٹر کی مدد سے مشین کو توڑنے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.