ETV Bharat / jagte-raho

تھانے: ایک ہی گھر کے تین افراد کی خودکشی، دو گرفتار

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 3:01 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:48 AM IST

مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے ڈائی گھر پولیس تھانہ کی حدود میں واقع واکلن گاؤں میں زمینی تنازع کے سبب رشتہ داروں کے سے پریشان ہوکر ایک کنبے کے تین افراد نے خود کشی کر لی۔

ایک ہی گھر کے تین افراد کی خودکشی
ایک ہی گھر کے تین افراد کی خودکشی

ممبئی سے متصل شہر تھانے میں ایک ہی خاندانے تین افراد کی خودکشی کے واقعہ کے بعد علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

مقامی پولیس خودکشی نوٹ کی بنیاد پر 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے کس میں سے دو ملزمین پولیس کی گرفت میں ہیں۔

تفتیشی پولیس افسر، ڈائیگھر پولیس اسٹیشن، تھانے، ویڈیو

جائے واردات سے پولیس کو خود کشی نوٹ برآمد ہوا ہے جس میں تینوں کی موت کا ذمہ دار 13 رشتہ داروں کو بتایا گیا ہے اور پولیس نے اس نوٹ کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔

زر، زمین اور زیور کا لالچ اور اس کے سلسلہ میں ہونے والے تنازعات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں بلکہ معمولی سی زمین کے لیے کئی لوگوں کی جان چلی جاتی ہے اور مسئلہ ختم نہیں ہوتا اس کی ایک تازہ مثال ممبرا کے شیل ڈائیگھر علاقہ میں دیکھنے کو ملی جہاں تین افراد پر مشتمل خاندان اپنے رشتہ داروں سے پریشان ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

خودکشی کرنے والوں کے نام شیوارام پاٹل، دیپکا پاٹل اور بیٹی انوشکا ہے اور گذشتہ شب تینوں نے گھر کی چھت سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔

انہوں نے جان دینے سے قبل ایک سوسائیڈ نوٹ بھی لکھا جس میں انہوں نے اپنی موت کا ذمہ دار رشتہ داروں کو بتایا۔

خودکشی نوٹ میں لکھا تھا کہ 'خود کشی کا سبب یہی رشتہ دار ہیں جو لوگ زمین کے سبب ہمیں بہت ہراساں کر رہے ہیں جس سے پریشان ہوکر ہم اپنی جان دے رہے ہیں، سوسائیڈ نوٹ میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری موت کے بعد انھیں گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔

پولیس نے سوسائیڈ نوٹ کی بنیاد پر 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج جبکہ دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.