ETV Bharat / jagte-raho

نشیلی اشیاء کی اسمگلنگ کے الزام میں بھائی - بہن گرفتار

ضلع جھالاواڑ کی سنیل پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے نشیلی اشیاء کی اسمگلنگ کے الزام میں بہن بھائی کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضے سے 200 کلوگرام نشیلی اشیاء اور بغیر نمبر کی ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کی ہے۔

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 6:58 PM IST

siblings arreste for drug smuggling in jhalawar
نشیلی اشیاء کی اسمگلنگ کے الزام میں بہن بھائی گرفتار

ریاست راجستھان کے ضلع جھالاواڑ کی سنیل پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے نشیلی اشیاء کی اسمگلنگ کرنے والے بہن بھائی کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمین کے قبضے سے 200 کلوگرام نشیلی اشیاء اور بغیر نمبر کی ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کی ہے۔

ضلع میں نشے کے کاروبار پر لگام لگانے کے لیے پولیس چھاپہ مار کاروائی مہم پر انجام دے رہی ہے۔ اسی ضمن میں سنیل پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے یہ کاروائی کی ہے۔

یہ کاروائی ناکہ بندی کے دوران عمل میں لائی گئی، سنیل پولیس اسٹیشن نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے، یہ پہلا واقعہ ہے جب بہن بھائی کو اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.