ETV Bharat / jagte-raho

سہارنپور: بدمعاش اے ٹی ایم مشین اکھاڑ لے گئے - اے ٹی ایم مشین کی چوری

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں ایس ایس پی دنیش کمار کا تبادلہ ہوتے ہی بدمعاش دہلی روڈ پر واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین کو اکھاڑ کر لے گئے۔

سہارنپور: بدمعاش اے ٹی ایم مشین اکھاڑ لے گئے

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 6:12 PM IST

سہارنپور میں ایک حیران کردینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں بدمعاش اے ٹی ایم مشین کو ہی اکھاڑ لے گئے۔اطلاع کے مطابق اے ٹی ایم میشن میں تقریبا 17 لاکھ روپئے تھے۔بدمعاشوں نے اس سے پہلے بھی کینرا بینک کا اے ٹی ایم مشین بھی ا کھاڑ لے گئے تھے۔

سہارنپور: بدمعاش اے ٹی ایم مشین اکھاڑ لے گئے

ایس پی دنیش کمار کے تبادلہ ہوتے ہی بدمعاشوں کےحوصلے بلند ہوچکے ہیں۔ سہارنپور میں ایس ایس پی کے ٹرانسفر ہونے کے بعد بدمعاشوں نے ایک ایک کرکے بینک کے اے ٹی ایم اکھاڑنا شروع کر دیا ہے۔

بدمعاشوں نے پہلے تو سرسعوا علاقے میں بینک اے ٹی ایم کو اکھاڑ کر لے گئے اور دیر رات سہارنپور شہر کے دہلی روڈ پر بنی ایس بی آئ بینک کے اے ٹی ایم کو اکھاڑ کر لے گئے۔بینک ریکارڈ کے مطابق اے ٹی ایم مشین میں تقریبا 17 لاکھ روپے تھے۔

واضح رہے کہ سب سے تو پہلے ایس پی ودیاساگر مشرا کا تبادلہ ہوا اور اب سہارنپورکے ایس ایس پی دنیش کمار کا دو دن پہلے تبادلہ ہوا ہے،

جس کے بعد بدمعاشوں میں ذرا بھی خوف دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے بدمعاش بینک اے ٹی ایم کو اکھاڑ کر لے جا رہے ہیں اور ابھی تک مجرم پولیس کی گرفت سے کافی دور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.