ایس پی دلنواز احمد کی ہدایت پر اب رامطگڑھ پولس حلقہ کے دیہی علاقوں میں بھی سادہ وردی گشت کر رہی ہے۔
پولس لاک ڈاٶن پر سختی سےعمل کرانے کے لۓ باٸک کا بھی سہارا لے رہی ہے۔
باٸک کے زریعہ اب گاٶں کی گلیوں تک پیونچ رہی ہے۔
اس بیچ لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ رام گڑھ بازار سے راجیش چورسیا کو گرفتار کیا ۔
راجیش چورسیا نام کے دکاندار تریتھا موضع کے باشندہ بتاۓ گۓ
۔بتایا جاتا ہے کی راجیش چورسیا اپنی دکان کی صاف صفاٸ کر رہے تھے تبھی گشت کر رہی پولس نے لاک ڈاٶن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہییں گرفتار کیا۔