ETV Bharat / jagte-raho

گیا میں بچے کی موت کے خلاف مظاہرہ - امام گنج گیا بہار تازہ ترین خبر

ریاست بہار کےضلع گیا کے امام گنج بلاک کے سدھ پور پنچایت کے کوسما گاؤں میں بجلی کے تار کی زد میں آنے سے ایک 13 برس کے لڑکے کی موت ہوگئی۔

گیا میں بچے کی موت کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 7:05 PM IST

مشتعل عوام نے ڈومریا -پٹنہ قومی شاہراہ نمبر 69کو جام کرکے پولیس انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ضلع کے امام گنج بلاک کے سدھ پور پنچایت میں واقع کوسما گاؤں کے کیدار یادو کے 13 برس کے بیٹے آتش کمار کی موت ہوگئی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کھیت میں کچھ کسانوں کے ذریعے بجلی کا ننگا تار لے جایا گیا ہے۔
جس کی وجہ اس کی بچے کی موت ہوگئی۔

گیا میں بچے کی موت کے خلاف مظاہرہ

اس وجہ سے علاقے کا ماحول سوگوار ہوگیا، ہر طرف افرا تفری پھیل گئی۔

13 برس کے لڑکے آتش کمار کی موت سے دیہاتی مشتعل ہیں ، جس نے بتیشا گاؤں کے قریب ڈومریا -پٹنہ قومی شاہراہ نمبر 69 کو جام کردیا اور انتظامیہ کے تئیں ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ہنگامہ برپا کردیا۔

جام کے بارے میں اطلاع ملتے ہی امام گنج ڈی ایس پی اجیت کمار اور بی ڈی او جئے کشن اور دیگر پولیس موقع پر پہنچ کر حالات کوقابو میں کیا اور مشتعل افراد کو سمجھا کر جام کو ختم کرایا۔

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ متاثرہ کنبہ کو مناسب معاوضہ دیا جائے اور کھلے تار کو لے جانے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

انتظامیہ نے کاروائی کی یقین دہانی کرائی ہے کہ کھلے تار لے جانے والوں پر کاروائی ہوگی اور لواحقین کومناسب معاوضہ دیا جائے گا۔

Intro:ریاست بہار کے
ضلع گیا کے امام گنج بلاک کے سدھ پور پنچایت کے کوسما گاؤں میں بجلی کے تار کی زد میں آنے سے ایک 13 سالہ لڑکے کی موت ہوگئی ہے ۔Body:مشتعل دیہاتیوں نے ڈومریا -پٹنہ اسٹیٹ ہائی وے 69 کو جام کرکے گھنٹوں احتجاج کیا ۔ ضلع کے امام گنج بلاک کے سدھ پور پنچایت میں واقع کوسما گاؤں کے کیدار یادو کے 13 سالہ بیٹے آتش کمار کی موت ہوگئی ہے۔بتایاجارہاہے کہ کھیت میں کچھ کسانوں کے ذریعے کھلا بجلی کاتار لے جایا گیا ہے ۔جسکی زد آتش آگیا اور کرنٹ کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔ اس کی اطلاع جیسے ہی گاؤں میں ملی ، اس گاؤں نے افراتفری کاماحول پیدا ہوگیا۔ 13 سالہ لڑکے آتش کمار کی موت سے دیہاتی مشتعل ہیں ، جس نے بتیشا گاؤں کے قریب ڈومریا -پٹنہ اسٹیٹ ہائی وے 69 کو جام کردیا اور انتظامیہ کے تئیں ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ہنگامہ برپا کردیا۔ ناراض مقامی افراد ڈی ایم اور ایس ایس پی کی آمد کولیکر ضد پراڑے تھے کہ جب تک یہ نہیں آئیں گے تب تک جام نہیں ہٹے گا ۔ جام کے بارے میں اطلاع ملتے ہی امام گنج ڈی ایس پی اجیت کمار اور بی ڈی او جئے کشن اور دیگر پولیس موقع پر پہنچ کر حالات کوقابو میں کیا اور مشتعل افراد کو سمجھا کر جام کو ہٹوایا ۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ متاثرہ کنبہ کو مناسب معاوضہ دیا جائے اور کھلے تار کو لے جانے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائےConclusion:انتظامیہ نے کاروائی کی یقن دہانی کرائی ہے کہ کھلے تار لے جانے والوں پر کاروائی ہوگی اور لواحقین کومناسب معاوضہ دیا جائیگا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.