ETV Bharat / jagte-raho

ایک کروڑ 20 لاکھ کے پرانے نوٹ ضبط، دو گرفتار - پولیس نے پرانے نوٹ برآمد کیے

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے کے پرانے نوٹ برآمد کیے ہیں۔

ایک کروڑ 20 لاکھ پرانے نوٹ ضبط، دو گرفتار

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 10:59 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:51 AM IST

پولیس کے مطابق ایک ہزار روپے کے آٹھ ہزار نوٹ جبکہ پانچ سو کے چار ہزار نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔

ایک کروڑ 20 لاکھ پرانے نوٹ ضبط، دو گرفتار

بتایا جاتا ہے کہ ڈی سی پی راج کمار شندے کے ایما پر شانتی نگر کی سینئر پولیس انسپکٹر ممتا ڈیسوزا کی قیادت میں جرائم کی تفتیش کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی اسی دوران یہ ٹیم گشت کررہی تھی کہ اچانک دو مشتبہ افراد سیاہ رنگ کا بیگ لے کر جا رہے تھے تبھی پولیس نے انہیں روکا اور تلاشی لی تو ان بیگ سے ہزار اور پانچ سو کے ممنوعہ نوٹ برآمد ہوئے۔

یہ افراد کلیان روڈ پر واقع سائی بابزکات ناکہ سوئم سدھی کالج کے سامنے کلیان کا باشندہ ہے اور ارون ینترک پاٹل( 54 )اور گوپال مادھو(24) کے طور پر ان دونوں افراد کی شناخت کی گئی ہے

جس کے بعد پولیس ٹیم نے انہیں روک کر تفتیش شروع کی تو وہ گھبرانے لگے پولیس کی ٹیم نے جب دونوں افراد کے بیگ کی تلاشی لیا تو بھارت سرکار اور ریزرو بینک کی جانب سے ممنوعہ ایک ہزار اور پانچ سو کے پرانے برآمد ہوئے۔

ضبط شدہ نوٹ تقریبا ایک کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی گئی ہے، پولیس نے پرانے نوٹ کو ضبط کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.