ETV Bharat / jagte-raho

گیس ایجنسی کے ملازم سے پچاس ہزار کی لوٹ - جموئی بہار کی جرائم کی خبریں

ریاست بہار میں ضلع جموئی کے سونو تھانہ علاقہ کے بٹیا موڑ کے نزدیک بدمعاشوں نے آج ایک پرائیوٹ گیس ایجنسی کے دو ملازمین سے پچاس ہزار روپے لوٹ لیے ۔

Breaking News
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 11:06 PM IST

پولیس نے بتایاکہ گیس ایجنسی کے دو ملازمین رسوئی گیس کی تقسیم کرنے کے بعد گاڑی سے لوٹ رہے تھے، تبھی بٹیا موڑکے نزدیک سے آرہے موٹر سائیکل سوار چار بدمعاشوں نے اسلحہ کا خوف دکھا کر انہیں روک لیا ۔ اسکے بعد بدمعاشوں نے ملازمین سے پچاس ہزار روپے لوٹ لیے اور فرار ہوگئے ۔
اطلاع کے مطابق پولیس نے لوٹ کی واردات میں شامل ایک بدمعاش کو گرفتار کرلیا ہے ۔
گرفتار بدمعاش کی شناخت ضلع کے کھیرا تھانہ علاقہ کے باگھ مارا گاﺅں باشندہ ویپل کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔ پولیس اس سے تفتیش کر رہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.