ETV Bharat / jagte-raho

سی پی آئی ایم رہنما کے بیٹے سے ای ڈی کی پوچھ گچھ - ای ڈی کی پوچھ گچھ

اسمگلرز کے ساتھ بنیش کوڈ یاری کےقریبی روابط کا انکشاف کیا گیا۔

Breaking News
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:09 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے کیرالہ میں سونے کی اسمگلنگ اور بنگلورو میں ضبط کئے گئے منشیات کے سلسلے میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے سکریٹری بال کرشنن کوڈیاری کے بیٹے بنیش کوڈ یاری سے پوچھ گچھ کی ہے۔

ای ڈی کے عہدیداروں نے بنیش کو بدھ کے روز حوالہ کاروبار روک تھام ایکٹ کے تحت پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا تھا اور 11 گھنٹے سے زیادہ اس سے پوچھ گچھ کی۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے حال ہی میں بنگلور میں ایک منشیات اسمگلر گروہ کا پردہ فاش کیا تھا اور انکشاف کیا کہ بنیش کو اس عرصے کے دوران این سی بی کے ذریعہ گرفتار اسمگلروں کے ساتھ قریبی روابط تھے، جس کے بعد ای ڈی نے انہیں سمن بھیجا۔

یہ بھی پڑھیں:غیر قانونی اسلحہ بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.