ETV Bharat / jagte-raho

آن لائن پب جی ٹورنامنٹ کے خلاف پولیس میں شکایت - آن لائن

سماجی تنظیم پروگریسیو یوتھ لیگ نے سی سی ایس سائبر کرائم سے شکایت کی کہ آن لائن پب جی ٹورنامنٹ کو روکنے کے لیے مداخلت کی درخواست کی ہے۔

آن لائن پب جی ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 8:42 PM IST

تنظیم کے اراکین نے الزام لگایا ہے کہ آسانی کے ساتھ رقم حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں کو گمراہ کیاجارہا ہے اور یہ کھیل کھیلنے کے لیے نوجوانوں سے 30 روپے رجسٹریشن فیس لی جارہی ہے جو پے ٹی ایم کے ذریعہ لی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزر نےاس کھیل میں ہر فرد کو ہلاک کرنے پر10 روپے اور ہر چکن ڈنرکے لیے 200روپے کی پیشکش کر رہے ہیں۔

انہوں نے ٹورنمنٹ کے آرگنائزرز کے خلاف فوری کارروائی کرنے کامطالبہ کیا جو سوشل میڈیا پر اس کھیل کی تشہیر کر رہے ہیں۔ان افراد نے پولیس سے اپیل کی کہ وہ نوجوانوں کو ان کے جال میں آنے سے بچائیں۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.