ETV Bharat / jagte-raho

بہار: آئیسولیشن وارڈ میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی

ریاست بہار کے سب سے بڑے ہسپتال پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (پی ایم سی ایچ) کے آئیسولیشن وارڈ میں 15 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

saxual abuse
saxual abuse
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 12:55 AM IST

Updated : Jul 16, 2020, 5:05 AM IST

پی ایم سی ایچ میں موجود پولس اہلکاروں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں آئسولیشن وارڈ میں تعینات سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور آج اس کا بیان درج کرایا جائے گا۔

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے میں ایک گرفتار

بتایا جا رہا ہے کہ یہ نابالغ لڑکی باڑھ ریلوے اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملی تھی جسے جی آر پی نے چائلڈ کیئر ڈپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا تھا۔

اس معاملے میں خواتین کمیشن کی صدر دلمنی مشرا نے کہا کہ 'مجھے اس کی اطلاع ملی ہے اور میں اس واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہوں نیز ملزم کو سخت سزا کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے۔

Last Updated : Jul 16, 2020, 5:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.