ETV Bharat / jagte-raho

کوشامبی: خواتین پر تیزاب سے حملہ - کوشامبی میں تیزاب سے حملہ

ریاست اترپردیش کے ضلع کوشامبی میں ایک نامعلوم شخص نے چھت پر سو رہی تین بہنوں کے اوپر تیزاب پھینک دیا۔

کوشامبی: سوتی ہوئی خواتین پر تیزاب سے حملہ

author img

By

Published : Sep 20, 2020, 7:34 AM IST

اس واقعے میں ایک دوشیزہ کا چہرہ بُری طرح سے جھلس گیا ہے۔

اہل خانہ نے صبح پولیس کو واقعے سے آگاہ کیا۔ پولیس نے بچی کو ضلعی اسپتال میں داخل کرایا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ کے مطابق اس معاملے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کوشامبی: سوتی ہوئی خواتین پر تیزاب سے حملہ

پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:'حکومت نوکریوں میں روڑا اٹکانے کا کام کر رہی ہے'

یہ حادثہ کراری پولیس اسٹیشن کے علاقے پنچمبھا گاؤں کا ہے۔

پنچمبھا گاؤں کے رہائشی انیس احمد کی تنوں بیٹیاں رنو، تنو اور حنا گذشتہ شب اپنے چھت پر سو رہی تھیں، جبھی کسی نامعلوم شخص نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.