ETV Bharat / jagte-raho

آر ٹی او کے دو افسران سمیت چھ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 7:08 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:23 AM IST

ریاست گجرات میں انسداد بدعنوانی بیورو (اے ایس بی) کی ٹیم نے آر ٹی او کے دو افسران، ایک گاؤں کے سرپنچ کے شوہر سمیت چھ لوگوں کو تین الگ الگ جگہوں پر رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

آر ٹی او کے دو افسران سمیت چھ رشوت لیتے ہوئے گرفتار
آر ٹی او کے دو افسران سمیت چھ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی پی چڈاسما نے بتایا کہ ایک شخص نے شکایت کی تھی کہ اس کے پلاٹ کے ٹیکس کی رسید دینے کے لئے محکمہ انکم ٹیکس کے جونیئر کلرک زمرےکے 44 سالہ گوپال بھائی نے چار ہزار روپے طلب کئے تھے۔

شکایت کی بنیاد پر ودورہ میں مکرپور جی آئی ڈی سی روڈ پر گجانن پارک، چار راستہ کے نزدیک اے سی بی نے جال بچھاکر پیر کو گوپال بھائی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

دوسرےو اقعہ میں شکایت کنندہ نے امریلی کے دھاری پنچایت کے کلسٹر کوآرڈینیٹر کانٹریکٹ ورکر کلاسک کے کیشو بھائی وی۔ کاتریا، دھاری تعلقہ کے دودھانا گاؤں کے سرپنچ رسیلی بین آر پرمار اور ان کے شوہر رمیش بھائی پرمار کے خلاف اے سی بی میں شکایت کی تھی کہ انہوں نے 9 بیت الخلا کے بل پاس کرانے کے لئے 8 ہزار 100 روپے کا مطالبہ کیا تھا۔

شکایت کی بنیاد پر اے سی بی نے دھاری تعلقہ پنچایت کے دروازے کے باہر جال بچھا کر رشوت کے روپے لیتے ہوئے رمیش بھائی اور کیشو بھائی کو پکڑ لیا۔ جبکہ رسیلابین کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تیسرے واقعہ میں شکایت ملی تھی کہ ریاست کے ضلع بناس کانٹھا کے آر ٹی او جانچ چوکیوں پر آر ٹی او افسران گاڑی ڈرائیوروں سے روپے لےکر رسید نہیں دیتے ہیں۔
اس پر کچاواڈا ٹول پلازا کے نزدیک آر ٹی او جانچ چوکیوں پر سنیچر کےروز اے ایس بی نے جال بچھا کر پالن پور آر ٹی او کے موٹر گاڑی انسپکٹر کلاس کے امیش کمار کے۔پٹیل، اسسٹنٹ موٹر گاڑی انسپکٹر کلاس کے کمار سی۔ٹنڈیل کی حاضری میں آر ٹی او کے آؤٹ سورس ڈرائیور ایشور بھائی بی۔دیسائی کو 250 روپے رشوت لے رہا تھا، اسی وقت ان تینوں کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 27 2020 5:49PM

گجرات میں آر ٹی او کے دو افسران سمیت چھ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

بڑودہ/ امریلی/ پالن پور، 27 جنوری (یو این آئی) گجرات میں انسداد بدعنوانی بیورو (اے ایس بی) کی ٹیم نے آر ٹی او کے دو افسران، ایک گاؤں کے سرپنچ کے شوہر سمیت چھ لوگوں کو تین الگ الگ جگہوں پر رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

اسسٹنٹ ڈائرکٹر ڈی پی چڈاسما نے بتایا کہ ایک شخص نے شکایت کی تھی کہ اس کے پلاٹ کے ٹیکس کی رسید دینے کے لئے محکمہ انکم ٹیکس کے جونیئر کلرک زمرے۔3 گوپال بھائی ای۔رانا (44) نے چار ہزار روپے طلب کئے تھے۔

شکایت کی بنیاد پر ودورہ میں مکرپور جی آئی ڈی سی روڈ پر گجانن پارک، چار راستہ کے نزدیک اے سی بی نے جال بچھاکر پیر کو گوپال بھائی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

دوسرےو اقعہ میں شکایت کنندہ نے امریلی کے دھاری پنچایت کے کلسٹر کوآرڈی نیٹر کانٹریکٹ ورکر کلاس۔ 3کیشو بھائی وی۔ کاتریا، دھاری تعلقہ کے دودھانا گاؤں کے سرپنچ رسیلی بین آر پرمار اور ان کے شوہر رمیش بھائی بھی پرمار کے خلاف اے سی بی میں شکایت کی تھی کہ انہوںنے 9 بیت الخلا کے بل پاس کرانے کے لئے 8 ہزار 100 روپے کا مطالبہ کیا تھا۔

شکایت کی بنیاد پر اے سی بی نے دھاری تعلقہ پنچایت کے دروازے کے باہر جال بچھا کر رشوت کے روپے لیتے ہوئے رمیش بھائی اور کیشو بھائی کو پکڑ لیا۔ جبکہ رسیلابین کو پکڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تیسرے واقعہ میں شکایت ملی تھی کہ بناس کانٹھا ضلع ے آر ٹی او جانچ چوکیوں پر بھاری گاڑی ڈرائیوروں سے روپے لےکر آر ٹی او افسران رسید نہیں دیتے ہیں۔ اس پر کچاواڈا ٹول پلازا کے نزدیک آر ٹی او جانچ چوکیوں پر سنیچر کو اے ایس بی نے جال بچھا کر پالن پور آر ٹی او کے موٹر گاڑی انسپکٹر کلاس۔2 امیش کمار کے۔پٹیل، اسسٹنٹ موٹر گاڑی انسپکٹر کلاس۔3معذور کمار سی۔ٹنڈیل کی حاضری میں آر ٹی او کے آؤٹ سورس ڈرائیور ایشور بھائی بی۔دیسائی کو 250 روپے رشوت لے رہا تھا، اسی وقت رنگے ہاتھوں رشوت لیتے تینوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:23 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.